وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا
December 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا، کہتے ہیں کورونا نے تعلیمی عمل بھی متاثر کیا، اب ای تعلیم پورٹل سے تعلیمی سلسلہ بحال رکھا جا سکے گا۔