Tag Archives: جدہ ‏


حرمین ایکسپریس ٹرین ، جدہ ، اسٹیشن ، آگ

حرمین ایکسپریس ٹرین کے جدہ اسٹیشن پر اچان...

08 اگست, 2020 10:36 دن 10:36 دن

 جدہ (92 نیوز) حرمین ایکسپریس ٹرین کے جدہ اسٹیشن پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق آگ جدّہ  کے علاقے السلیمانیہ میں حرمین ٹرین اسٹیشن  کے صحن میں موجود پورٹا کیبنز میں لگی جہاں عارضی طور پر دفاتر بنائے گئے تھے۔ فائر بریگیڈ سمیت ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کا آغاز کیا جس کی وجہ سے آگ کا دائرہ کار بھی محدود ہو گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.