Tag Archives: جدوجہد ‏

فاطمہ جناح ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز قیام پاکستان تحریک شانہ بشانہ جدوجہد ‏1893‏ محمدعلی جناح

فاطمہ جناح ؒ کی آج 126 ویں سالگرہ منائی جا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

کراچی (92 نیوز) قیام پاکستان کی تحریک میں  اپنے بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ جہدوجد کرنے والی فاطمہ جناح کا آج یوم پیدائش ہے۔ سن 1893میں کراچی میں پیدا ہونے والی فاطمہ جناح کو بچپن سے ہی اپنے بھائی محمدعلی جناح سے بے انتہا محبت تھی۔ انہوں نے اپنے بھائی کی طرح اعلی تعلیم حاصل کی۔ ڈینٹل سرجن بن گئی ۔ محترمہ فاطمہ جناح قیام پاکستان کی جدوجہد میں قائداعظم کے شانہ بشانہ رہیں اور خواتین کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ہرمشکل وقت میں اپنے بھائی کے ساتھ کھڑی رہیں۔ قیام پاکستان کے بعد فاطمہ جناح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی قوم جدوجہد آزادی کشمیر مجاہد کیپٹن راجہ محمد سرور شہید 71 واں یوم شہادت

پاکستانی قوم جدوجہد آزادی کشمیر کے مجاہد ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ شام ۲:۲۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی قوم گلگت بلتستان کے محافظ اور جدوجہد آزادی کشمیر کے صف اول کے مجاہد کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 71 واں یوم شہادت آج منا رہی ہے۔ کیپٹن راجہ محمد سرور شہید 10نومبر 1910ء کو گوجر خان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی راجا حیات خان فوج میں حوالدار تھے۔ سرور بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ فیصل آباد سے میٹرک کیا اور اپریل 1929ء میں بحیثیت سپاہی برطانوی فوج میں شامل ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم میں برما کے محاذ پر کمال بہادری پر برطانوی تمغہ برما سٹار ملا۔ 1944ء میں انڈین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت  میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا ، مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا میں انتخابات 19 مئی تک  مکمل ہوں گے ،  پاکستان اور بھارت  کے مابین کشیدگی میں کمی آئی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دینا چاہتا ہے، حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی تو آئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز