Tag Archives: جدوجہدِ آزادی ‏

کشمیر اخبار

مقبوضہ کشمیر کے 40 سے زائدا خباروں نے احتج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر   کے کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو دبانےکیلئےمودی سرکاردن بدن نئےحربےاستعمال کرنےلگی، نام نہاد جمہوری مودی سرکارکےناپاک ارادوں کیخلاف کشمیری میڈیابھی متحد ہوگیا، چالیس سے زائد اخباروں نے احتجاجاً اخبارات کا پہلا صفحہ خالی رکھ دیا۔ فرنٹ پیج پر خبر چھپی ہے نہ کوئی تصویر ،  بھارتی مظالم کے خلاف کشمیر کے چالیس سے زائد اخباروں نے احتجاجاً اخبارات کا پہلا صفحہ خالی رکھا۔ کشمیری اخبار سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا پردہ فاش کرتے تھک گئے، کسی اقوام عالم نے نوٹس لیا نہ ہی کوئی نام نہاد عالمی تنظیم نے کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ نہ رکا، ہندواڑہ میں نام نہادسرچ آپریشن کےدوران ایک اور کشمیری کوشہیدکردیا۔ حریت رہنماؤں کیخلاف سرگرم بھارتی فوج نے یاسین ملک کو بھی جموں جیل منتقل کردیاگیا ۔ دوسری جانب بس اسٹینڈمیں  گرنیڈ حملے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ قابض بھارتی فوج نےجنت نظیر کشمیر کو ایک بار پھر کشمیریوں کیلئےجہنم بنادیا، ہندواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکےایک نوجوان کوشہیدکردیا، گزشتہ چندگھنٹوں کےدوران شہیدکشمیریوں کی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز