Tag Archives: جبر و بربریت ‏


کشمیری تکلیف میں بھارت پروفیسر وپن ترپاٹھی نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی جبر ‏ جبر و بربریت ‏ ہندوستان

کشمیری تکلیف میں ، بھارت خوشیاں منا رہا ہ...

10 اکتوبر, 2019 2:55 شام 2:55 شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی  جبر و بربریت پر خود ہندوستان سے بھی آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارت کے  پروفیسر  وپن ترپاٹھی نے کہا کہ کشمیری تکلیف میں  ہیں جب کہ باقی سارا ملک خوشیاں منا رہا ہے ۔ 71سالہ پروفیسر وپن ترپاٹھی کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 کے کاتمے اور اس کے کشمیر  پر اثرات کے حوالے سے آگاہی مہم کی ضرورت ہے  ۔ پروفیسر وِپن ترپاٹھی اب تک صرف نئی دہلی میں ایک لاکھ پمفلٹ تقسیم کرچکے ہیں۔ بھارتی پروفیسر کا کہنا تھا مودی حکومت کےخلاف آگاہی مہم حکومت کےغلط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.