Tag Archives: جاپان ‏

جنوبی افریقہ رگبی کا عالمی چیمپئن یوکوہاما ‏ ‏ 92 نیوز انگلینڈ جاپان ماکازول ممپی ‏ چیلسن کولبے

جنوبی افریقہ تیسری بار رگبی کا عالمی چیمپ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۴ شام ۷:۴۴ شام

یوکوہاما ( 92 نیوز) جنوبی افریقہ  تیسری مرتبہ رگبی کا عالمی چیمپئن بن گیا،فاتحہ ٹیم نے  فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ماکازول ممپی اور چیلسن کولبے نے شاندار کھیل پیش کیا ، ہاف ٹائم تک فاتح ٹیم نے  12 اور انگلینڈ نے 6 پوائنٹس کئے تھے ۔ دوسرے ہاف میں  جنوبی افریقہ کی ٹیم کھیل پر چھائی رہی اور  20 پوائنٹس کیساتھ مجموعی طور پر 32 پوائنٹس کر لئے  جب کہ  انگلینڈ کی ٹیم 12 پوائنٹس ہی  بنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ، 500 سو سال ، پرانے ، شُوری کیسل ، آگ ، تباہ ، رکھ

جاپان میں 500 سال پرانے شُوری کیسل کو آگ ن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ دن ۱۰:۳۲ دن

 ٹوکیو (92 نیوز) جاپان میں 500 سال پرانے شُوری کیسل کو آگ نے تباہ کر کے رکھ دیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ جاپان کے جنوبی جزیرے اوکی ناوا میں پیش آیا۔ شُوری کیسل کا شمار یونیسکو کی ورلڈ ہیرٹیج سائٹس میں ہوتا ہے۔ اس مشہور سیاحتی مقام پر آگ صبح کے وقت لگی جس نے اس کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کر دیا ہے۔ قریبی رہائشیوں کو ان کے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ جب کہ کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ فائر فائٹرز نے گھنٹوں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ سیمی فائنل نیوزی لینڈ یوکوہاما ‏ ‏92 نیوز دفاعی چیمپئن ‏ نیوزی لینڈ ‏ فائنل ‏ جاپان ‏

رگبی ورلڈ کپ ، سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

یوکوہاما ( 92 نیوز) جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسری بار فائنل کھیلنے کا خواب  انگلش کھلاڑیوں نے چکنا چور کر دیا ، پہلے سیمی فائنل میں ن یوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ نے 12 پوائنٹس سے شکست دیکر ایونٹ سے آؤٹ کر دیا ۔ یوکوہاما جاپان میں جاری  رگبی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا حیران کن رزلٹ رہا ،  دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انگلینڈ نے ہرادیا ، کیوی ٹیم نے میچ سے قبل مخالف ٹیم کا تمسخر اڑانے کیلئے اپنا روایتی ہاکا ڈانس پیش کیا۔ انگلینڈ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان، 46 ویں موٹر شو، آغاز، 180 کمپنیاں، خود کار پارکنگ، ٹوکیو، 92 نیوز

جاپان میں 46 ویں موٹر شو کا آغاز ہو گیا

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

ٹوکیو (92 نیوز) جاپان میں 46 ویں موٹر شو کا آغاز ہو گیا، شاندار شو میں مستقبل کی جدید ترین گاڑیاں پیش کی گئیں۔ نمائش میں کار بنانے والی 180 کمپنیاں موجود ہیں۔ جنہوں نے جدید ترین الیکٹرک گاڑیاں اور خود کار پارکنگ کے نظام سے لیس جیسے نظام سے لیس ماڈل متعارف کروائے۔ اس موٹر شو کا شمار کسی وقت میں دنیا کے 5 بڑے آٹو شوز میں ہوتا تھا لیکن اب اس مقبولیت میں کافی کمی آ چکی ہے اور یہاں آنے والے لوگوں کی تعداد میں بھی کمی ہوئی ہے۔ منتظمین مستقبل میں زیادہ سے زیادہ لوگوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ‏ ٹیگ گیم ‏ عالمی ریکارڈ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز اوساکا

جاپان میں سب سےبڑی ٹیگ گیم کھیلنے کا عالم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

ٹوکیو ( 92 نیوز) جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیگ گیم کھیلنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا  گیا ،  مردوں کے ساتھ خواتین اور بچے بھی بھاگنے دوڑنے میں کسی سے پیچھے نہ رہے۔ جاپان کے شہر اوساکا میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیگ گیم کھیلی گئی جس میں دس ہزار نو سو آٹھ افراد نے شرکت کی ، ٹیگ گیم باریوں کی دلچسپ گیم میں سے ہے۔ اس گیم میں ایک کھلاڑی جس کو بھی ہاتھ لگا دے اس کی باری آجاتی ہے اور اسے پھر کسی دوسرے ساتھی کو چھونا ہوتا ہے، تیس منٹ تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نورو ہیٹو ‏ جاپان ‏ شہنشاہ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز جان نشینی ‏ روایتی تقریب ‏ شاہی خاندان ‏ امپیریل پیلس ‏

نورو ہیٹو جاپان کے باضابطہ طور پر شہنشاہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

ٹوکیو (92 نیوز)جاپان کے نئے شہنشاہ نورو ہیٹو باضابطہ طور تخت نشین ہوگئے ، جان نشینی کی روایتی تقریب میں 180 سے زائد ممالک کے رہنما اور شاہی خاندان کے افراد شریک ہوئے۔ جاپان میں نئے شہنشاہ نورو ہیٹو کی تقریب تخت نشینی ہوئی ۔ برستے بادلوں کے دوران صدیوں پرانی روایتی تقریب کا اہتمام ٹوکیو کے امپیریل پیلس میں  کیا گیا۔ تقریب کا آغاز جامنی پردوں کے ہٹانے سے کیا گیا ، جن کے پیچھے ساڑھے چھ میٹر بلند تخت پر نئے شہنشاہ نوروہیٹو روایتی لبادہ پہنے موجود تھے ، جس کے ساتھ والے نسبتاً چھوٹے تخت پر 55 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ 219 ‏ سیمی فائنلسٹ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز انگلینڈ نیوزی لینڈ ویلز ‏ جنوبی افریقہ ‏ جاپان ‏

رگبی ورلڈ کپ 219 کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

ٹوکیو ( 92 نیوز) رگبی ورلڈ کپ 219 کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا ، انگلینڈ،نیوزی لینڈ،ویلز اورجنوبی افریقہ رگبی ورلڈکپ 2019کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے  ۔ میزبان جاپان کو کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقہ نے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا،پہلا سیمی فائنل 26،دوسرا27اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ جاپان میں جاری رگبی ورلڈکپ کے چاروں سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا  ، 26اکتوبر کو رگبی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ سے ہوگا ۔ دوسرا سیمی فائنل 27اکتوبر کو ویلز اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ کا فائنل 2نومبر کو کھیلا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر ‏ عارف علوی ‏ جاپان ‏ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز بادشاہ ناوہیٹو ‏ تاج پوشی ‏

صدر عارف علوی چار روزہ دورے پر جاپان پہنچ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ شام ۱۱:۱۳ شام

ٹوکیو (92 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چار روزہ دورہ پر جاپان پہنچ گئے ، صدر مملکت بادشاہ ناوہیٹو کی تاج پوشی تقریب میں شریک ہونگے۔ ٹوکیو پہنچنے پر جاپان میں تعینات پاکستانی سفیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا، دورہ کے دوران صدر مملکت جاپانی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کرینگے۔ صدر مملکت جاپان میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کرینگے۔

تازہ ترین ویڈیوز

صدر مملکت عارف علوی 5 روزہ دورے پر جاپان ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی 5 روزہ دورے پر جاپان روانہ ہو گئے۔ صدر عارف علوی 24 اکتوبر کو وطن واپس لوٹیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ چیرمین سینٹ 24 اکتوبر تک قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دینگے۔ صدر مملکت عارف علوی جاپان کا دورہ جاپانی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ‏ سمندری طوفان ‏ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز ہیگی بِس

جاپان میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعدا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

ٹوکیو ( 92 نیوز)  جاپان میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، خوفناک طوفان ہیگی بِس نے ہر شے کوتہس نہس کر ڈالا ہے ، طوفان کے باعث 49 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ لاتعداد مکانات، گاڑیاں اور بلٹ ٹرینز زیرآب آگئیں۔ جاپان میں سمندری آفت نے تباہی مچادی ، طاقتور طوفان ہیگی بیس کا زور تاحال برقرار ہے ، 144 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شے کو تہس نہس کرڈالا۔ موسلادھار بارشوں سے نگانو، نی گاتا، می یاگی، فوکوشیما، ایبراکی شدید متاثر ہوئے ہیں ، جہاں بیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان، سمندری طوفان ہیگی بیس، ہلاکتیں 35 ہوگئیں، ٹوکیو، 92 نیوز

جاپان، سمندری طوفان ” ہیگی بیس“کی تباہی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۴ دن ۶:۲۴ دن

ٹوکیو (92 نیوز) جاپان میں سمندری آفت نے ہرطرف تباہی مچادی، خوفناک طوفان” ہیگی بیس“ سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی جبکہ 20 سے زائد لاپتہ ہیں، مختلف حادثات میں 170 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، لاتعداد مکانات زیرآب آگئے اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔ موسلادھار بارشوں نے نگانو،نی گاتا، می یاگی، فوکوشیما، ایبراکی کو شدید نقصان پہنچایا، متعدد دریائوں میں طغیانی آچکی ہے، جس کی وجہ سے لاتعداد مکانات زیر آب آگئے۔ امدادی کارروائیوں میں 27ہزار فوجی اور پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں،کئی مقامات پر ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی لی جارہی ہے، لاکھوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ، 60 سالہ ، تاریخ ، خطرناک ، طوفان ، سامنا

جاپان کو 60 سالہ تاریخ کے خطرناک طوفان کا س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

 ٹوکیو (92 نیوز) جاپان کو 60 سالہ تاریخ کے خطرناک طوفان کا سامنا ہے۔ تیز ہواؤں سے کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ گاڑی الٹنے سے 1 شخص ہلاک ہو گیا۔ جاپان میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ لوگوں کو 60 سال کی تاریخ کی سب سے طوفانی بارشوں اور تیز رفتار ہواؤں کا سامنا ہے۔ جاپان کے شہر ایچی ہارا میں طوفان نے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ تیزرفتار ہواؤں نے کئی گھروں کی چھتیں اڑا دی ۔ 16ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔ طوفان کے پیش نظر ریلوے نظام معطل ہو چکا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ، 60 سالہ ، تاریخ ، خطرناک ، طوفان ، سامنا

جاپان کو 60 سالہ تاریخ کے خطرناک طوفان کا س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ دن ۹:۳۵ دن

 ٹوکیو (92 نیوز) جاپان کو 60 سالہ تاریخ کے خطرناک طوفان کا سامنا ہے۔ طوفان ہاگی بِس کچھ دیر بعد جاپان کے ساحل سے ٹکرائے گا۔ طوفان کے پیش نظر ریلوے نظام اور فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ عوام نے کھانے پینے کی اشیاء محفوظ کر لی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کیساتھ 216 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ قبل ازیں طاقتور طوفان فائی جاپان کے ساحل سے ٹکرا گیا تھا۔  210کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی ہوائوں کے تیز جھکڑوں سے ہر شے تہس نہس ہو گئی تھی۔ مختلف حادثات میں 30 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ ‏ آئر لینڈ ‏ انگلینڈ ‏ اٹلی ‏ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز جاپان

رگبی ورلڈ کپ ، آئر لینڈ ، انگلینڈ اور اٹل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

ٹوکیو ( 92 نیوز) جاپان میں رگبی ورلڈ کپ کے  دلچسپ میچز جاری ہیں جہاں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔  آئر لینڈ، انگلینڈ اور اٹلی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ پہلے رگبی میچ میں اٹلی نے نمیبیا کو 22کے مقابلے میں 47پوائنٹس سے شکست دیدی ۔ دوسرے میچ  میں آئر لینڈ نے ٹوکیو سکاٹ لینڈکو یکطرفہ میچ میں   24پوائنٹس کے واضح مارجن سے شکست دیکر ورلڈکپ مہم کا فاتحانہ آغاز کیا۔ تیسرا میچ بھی یکطرفہ رہا جس میں انگلینڈ نے ٹونگا کو تین کے مقابلے میں 35پوائنٹس سے دھول چٹادی۔ کل کھیلے جانیوالے واحدمیچ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ، رگبی ورلڈ کپ ،آغاز، میزبان ملک،افتتاحی مقابلے،فتح، لاہور،92 نیوز

جاپان میں رگبی ورلڈ کپ کا آغاز، میزبان م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ دن ۶:۳۸ دن

لاہور (92 نیوز) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں رگبی ورلڈ کپ2019 کا آغاز ہوگیا،افتتاحی میچ میں میزبان جاپان نے روس کو دس کے مقابلے میں تیس گول سے شکست دیدی۔ میچ سے قبل رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی جاپان کے ولی عہد پرنس اکی شینو تھے، تقریب میں جاپانی ثقافت کی بھرپور عکاسی کی گئی۔ رگبی ورلڈ کپ میں 20 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں، ٹورنامنٹ میں آج 3 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں آسٹریلیا اور فجی، دوسرے میں فرانس اور ارجنٹائن جبکہ تیسرے میچ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ مدمقابل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز