Tag Archives: جاوید میانداد

نیوزی لینڈ ی‏ انگلینڈ ‏ فاتح ٹیم ‏ ورلڈ کپ ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ فائنل ورلڈ کپ 2015 ورلڈ کپ ‏‏1979 ‏ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز ‏ سر ویون رچرڈ سن ‏ ورلڈ کپ 1987 ورلڈکپ 1992 ورلڈ کپ 1996 ورلڈ کپ 1999 کپتان عمران خان ‏ جاوید میانداد ‏ انضمام الحق ‏ وسیم اکرم ‏ مشتاق احمد ‏ عاقب جاوید ‏ آسٹریلیا

نیوزی لینڈ یا انگلینڈ ، فاتح ٹیم پہلی مرت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لاہور ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین آج  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیمیں  آج تک کوئی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکیں ، نیوزی لینڈ ماضی میں ایک ، انگلینڈ تین مرتبہ فائنل کھیل چکی مگر فتح سے محروم رہی ۔ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل آج کھیلا جارہا ہے ،دونوں ممالک میں ورلڈ کپ کے حصول کو لیکر جوش و خروش پایا جا رہا ہے جبکہ دونوں ممالک ہی آج تک کوئی ورلڈ کپ نہیں جیت سکے ۔  نیوزی لینڈ 2015 کے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا میں کہیں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ نہیں ہوتی ، وزیر اعظم ‏

دنیا میں کہیں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ نہیں ہوتی ،...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پرانے ساتھی جاوید میانداد  کےسوالوں کا جواب دے دیا ، کہا کہ دنیا میں کہیں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ نہیں ہوتی ۔ ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان اپنے کرکٹ اور اسپورٹس وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے تیار ہیں ،  اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ دنیا بھر میں ریجنل (علاقائی ) کرکٹ ہوتی ہے تو ہمارے ہاں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کیوں،جاوید میانداد کی اپنی سوچ ہے اور میری اپنی ۔ جاوید میانداد ڈیپارٹمنٹنل ٹیموں کے خاتمے کے بھرپور مخالف ہیں ، سابق کپتان معین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاوید میانداد

کھلاڑیوں کا استحصال نہیں ہونے دیں گے ، جا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی  پر جاوید میانداد اپنے سابق کپتان پر برس پڑے  اور کہا کہ  وزیراعظم صاحب ، آج کھلاڑی بھوکے مررہے ہیں ، کیا وہ ڈاکے ماریں یا چوریاں کریں ، آپ نے خود پیسوں کیلئے کاؤنٹی کرکٹ کھیلی ، آج اسپورٹس نان پروفیشنل لوگوں کو تھما دیا گیا ، کھلاڑیوں کا استحصال نہیں ہونے دیں گے ۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق لیجنڈری کرکٹر نے کہا کہ ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی وجہ سے ہی ہم عالمی چیمپئن بنے، ڈپارٹمنٹ کرکٹ بہت ضروری ہے، عمران خان نے خود ڈپارٹمنٹ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز