Tag Archives: جاوید غنی


نوشین امجد ، چھٹی ، جاوید غنی ، نیا چیئرمین ایف بی آر ، تعینات ، منظوری ، اسلام آباد ، 92 نیوز

نوشین امجد کی چھٹی، جاوید غنی کو نیا چیئر...

07 جولائی, 2020 3:11 شام 3:11 شام

اسلام آباد (92 نیوز) ایک اور چیئرمین ایف بی آر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ حکومت نے چیئر پرسن ایف بی آر نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جاوید غنی کو نیا چیئرمین  ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ نوشین جاوید کو 7 اپریل 2020ء کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا، پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 چیئرمین ایف بی آر کو ہٹایا جا چکا ہے۔ پی ٹی آئی دور میں جاوید غنی چوتھے چیئرمین ایف بی آر ہوں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز