Tag Archives: جان

ڈی ایچ کیو ، اسپتال ، جھنگ ، ڈاکٹرز ، مبینہ ، غفلت ، 7 بچوں ، جان

ڈی ایچ کیو اسپتال جھنگ میں ڈاکٹرز کی مبین...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 جھنگ (92 نیوز) ڈی ایچ کیو اسپتال جھنگ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت نے 7 بچوں کی جان لے لی۔ سی ای او ہیلتھ نے رپورٹ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو ارسال کر دی۔ سی ای او ہیلتھ کی جانب سے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو بھجوائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ معصوم بچوں کی ہلاکت ڈاکٹرز کے چیک اپ نہ کرنے سے ہوئی جس پر شہری تشویشں میں مبتلا ہیں۔ رپورٹ میں لکھا گیا کہ کال کے باوجود ڈاکٹر ناصر عباس اور ڈاکٹر محمد ارشد نے مریض بچوں کو چیک ہی نہ کیا۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عائزہ یاسمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہراسگی ، جھوٹا ، الزام ، لیکچرار ، جان

ہراسگی کا جھوٹا الزام لیکچرار کی جان لے گ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

 لاہور (92 نیوز) ہراسگی کا جھوٹا الزام لیکچرار کی جان لے گیا۔ ایم اے او کالج لاہور کے لیکچرار افضل محمود پر طالبہ نے ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق الزام غلط ثابت ہونے پر کالج انتظامیہ نے تصدیقی خط جاری نہ کیا۔ دلبرداشتہ افضل نے 9 اکتوبر کو زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ افضل محمود کی لاش کے پاس ایک خط بھی ملا ۔ خط انہوں نے اپنی سینیئر ساتھی پروفیسر ڈاکٹر عالیہ رحمٰن کو لکھا تھا۔ تحریر میں لکھا گیا جب تک مجھے تحریری طور پر الزام سے بری نہیں کیا جاتا یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا ، جعلی ، پیر ، جن ، 8 سالہ ، بچے ، جان ، وسیم شاہ ، تشدد

سرگودھا میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 8 س...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

 سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 8 سالہ بچے کی جان نکال دی ۔ ملزم وسیم شاہ کے تشدد سے زخمی آہل رضا 22 روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا ۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 47 شمالی میں جعلی عامل نے بچے کی جان لے لی۔ جن نکالنے کے بہانے عامل وسیم شاہ نے بچے پرلاٹھیوں سے تشدد کیا۔ 22 روز تک بستر مرگ پر رہنے کے بعد ننھا آہل موت کی آغوش میں جا سویا۔ ڈاکٹرز کے مطابق عامل کے تشدد سے بچے کا جبڑا ٹوٹ چکا تھا جبکہ جسم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ، ملک ، شہر ، بدستور ، ڈینگی ، نشانے ، پنجاب ، ڈینگی بخار ، مزید ، افراد ، جان

پنجاب میں ڈینگی بخار نے مزید 2 افراد کی جا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ دن ۸:۳۶ دن

 لاہور (92 نیوز) ملک کے مختلف شہر بدستور ڈینگی کے نشانے پر ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی بخار نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔ ڈینگی مچھر پر کنٹرول مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا۔ اسپتال مریضوں سے بھر گئے ۔ جڑواں شہروں میں ڈینگی خوف کی علامت بن گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کو ڈینگی وائرس کے حوالے سے ہائی رسک ایریاز قرار دے دیا گیا۔ پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز تر ہو گئے۔ بخار میں مبتلا مزید 2 افراد جانبر نہ ہو سکے۔ چکوال اور اٹک کے اسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے دو مریض دم توڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Remove term: مسئلہ کشمیر مسئلہ کشمیرRemove term: آخری گولی آخری گولیRemove term: آخری حد آخری حدRemove term: آخری سانس آخری سانسRemove term: میجر جنرل آصف غفور میجر جنرل آصف غفورRemove term: کشمیر کشمیرRemove term: جان جانRemove term: گفتگو گفتگوRemove term: بھارت بھارت

مسئلہ کشمیر پر آخری گولی، آخری حد اور ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر پر آخری گولی، آخری حد اور آخری سانس تک جائیں گے۔ کوئی ڈیل ہوئی نہ ہوگی۔ اپنی قیادت پر اعتماد رکھیں۔ کشمیر جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم انتہا پر ہے۔ ہر گھر کے باہر فوجی کھڑا ہے۔ خوراک اور دوائیں ختم، انسانی المیہ پیدا ہو رہا ہے۔ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد جتنا دبائے گا، اتنا اوپر اٹھے گی۔ میجر جنرل آصف غفور نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏ والدہ شمیم بیگم ‏ مریم نواز ‏ شہبازشریف ‏ العزیزیہ ریفرنس ‏

سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹس کے مطابق نوازشری...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر دائر درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ  پرائیویٹ ڈاکٹرز کی رائے حتمی نہیں تسلیم کی جاسکتی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹس کے مطابق نوازشریف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔ فیصلے کے مطابق نوازشریف نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی کوئی درخواست دائر نہیں کی۔ میڈیکل رپورٹس پرائیوٹ ڈاکٹرز کی رائے پر مشتمل تھیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔ کوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز