Tag Archives: جان لے لی


کورونا ، راولپنڈی ، خاتون مسیحا ، جان لے لی ، 92 نیوز

کورونا نے راولپنڈی میں خاتون مسیحا کی جان...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی، راولپنڈی میں کورونا کا شکار لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں کورونا کا شکار ڈاکٹر دم توڑ گئی، گجرخان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹررابعہ طیب نے ہائوَس جاب شروع کرنی تھی پاکستان کی ایک اور ڈاکٹر نے کورونا کا شکار ہو کر اپنی جان دے دی۔ ڈاکٹر رابعہ نے بہاولپور میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس مکمل کیا تھا۔ طبعیت زیادہ خراب ہونے کے بعد انہیں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں میں منتقل کیا گیا تھا۔ ادھر پنجاب حکومت کا کورونا کے خلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز