
بی جے پی رہنما وِنیت اگروال نے جان لیوا اس...
نیو دہلی (92 نیوز) میرٹھ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما وِنیت اگروال نے جان لیوا اسموگ کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا۔ گائے کے دودھ میں سونا ہونے کے بے بنیاد دعوے کے بعد بی جے پی نے نئی چھوڑ دی۔ اوٹ پٹانگ دعوے اور عجیب و غریب بیانات سننے کو مل رہے ہیں۔ حکمران جماعت کے ایک اور نمائندے نے آج نیا شگوفہ چھوڑ دیا۔ وِنیت اگروال کہتے ہیں دلی کی فضاؤں میں پھیلی اسموگ نہیں بلکہ پاکستان کی جانب سے چھوڑی گئی زہریلی گیس ہے۔ ونیت اگروال نے اپنے بے محل دعوے کی مضحکہ … Read More