Tag Archives: جانیں

ڈینگی ، مچھر ، چار ، جانیں ، بے نظیر اسپتال ، علاج

حکومت کا ڈینگی کے پھیلاؤ کی تحقیقات کرانے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے ڈینگی کے پھیلاؤ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈینگی پھیلاؤ کے متعلق تحقیقات عالمی اداروں سے کرائی جائیں گی۔ عالمی ادارہ صحت، امریکا، سری لنکا سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے عالمی ماہرین چاروں صوبوں، آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے اور ڈینگی لاروا ،وائرس پر تحقیق کریں گے۔ راولپنڈی ، اسلام آباد میں ڈینگی پھیلاؤ کی وجوہات بھی تلاش کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی صحت  ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈینگی کی عالمی ماہرین سے تحقیقات کی منظوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا سیال موڑ کے قریب لرزہ خیز واردات ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا کے علاقے سیال موڑ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی جس میں خاندانی جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بھائیوں سمیت سات افراد کو موت کے گھاٹ اتار کر خود کشی کر لی۔ نور دین نامی شخص نے خاندانی جھگڑے پر اپنے بھائیوں، بھابیوں اور بھتیجوں پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس سے چھ افراد اکبر خان، قلم دین، جمال خان، شائستہ بی بی، برنگ بی بی اور شیوا بی بی موقع پر جبکہ ایک شخص اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد ملزم نے گولی مار کر خود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز