Tag Archives: جام شہادت


pm-imran-khan-1 وزیر اعظم v خراج عقیدت اسلام آباد ‏‏92 نیوز عمران خان ‏

وزیر اعظم کا شہید کرنل مجیب الرحمان کو خر...

03 مارچ, 2020 2:00 شام 2:00 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی  میں جام شہادت نوش کرنے والے کرنل مجیب الرحمان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کی قربانیوں کی معترف ہے ، سکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیوں کے باعث دہشتگردی کا خاتمہ  ہوا اور امن کی شمع روشن ہوئی ۔ کرنل مجیب الرحمان  آج ڈیرہ اسماعیل کے نزدیک  ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہوئے  ہیں ۔ کرنل مجیب شہید کی عمر 46 برس اور تعلق ضلع استور کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز