Tag Archives: جامع مسجد

تھانے

کوئٹہ میں کچلاک کی جامع مسجد میں بم دھماک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی جامع مسجد میں بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے۔ کوئٹہ کے  نواحی علاقے کچلاک میں قائم مسجد قاسم خان میں دھماکے سے اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب خطیب مسجد بیان سنا رہے تھے ۔ دھماکے سے ہر طرف تباہی مچ گئی تھی اور لوگ جان بچانے کیلئے باہر بھاگنے لگے تھے۔ دھماکے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک صدر، رجب طیب اردوان، ملک، بڑی جامع مسجد، افتتاح

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک کی سب سے بڑی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

استنبول (92 نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک کی سب سے بڑی جامع مسجد کا افتتاح کردیا۔ ترک فن تعمیر کے شاہکار کملیکا مسجد میں تریسٹھ ہزار افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش موجود ہے۔ افتتاحی تقریب میں صدر طیب اردوان  سمیت مختلف سربراہان مملکت نے شرکت کی ۔ سلطنت عثمانیہ اور سلجوقی معماری کے طرز اور جدید خطوط کے امتزاج کی حامل یہ مسجد شہر کی نئی علامت بن چکی ہے ۔ اس عظیم الشان مسجد کا سنگ بنیاد چھے برس قبل رکھا گیا تھا۔ کملیکا مسجد کے چھے مینار ہیں اور یہاں پر تریسٹھ ہزار نمازیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز