Tag Archives: جارحیت ‏

جارحیت ، آزادکشمیر ، بھارتی فوج ،قبرستان ، فاروق حیدر،تتہ پانی ،92 نیوز

جارحیت کی تو آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا ق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

تتہ پانی (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیرنے بھارت کو للکارتے ہو ئے کہا کہ جارحیت کی تو آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، پاک فوج ہمارا مان ہے، آزادکشمیر کے عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کنٹرول لائن کے تتہ پانی سیکٹرمیں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت کے تعاون سے کنٹرول لائن کے رہائشیوں کےلئے منصوبہ منظورہوچکاہے،دہلیز پر سہولیات فراہم کریں گے۔ راجہ فاروق حیدر بولے ایل او سی پر بسنے والے بہادرکشمیریوں کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام پیش کرتا ہوں،کنٹرول لائن متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکارپور ، وزیر ریلوے ، شیخ رشید ، پاک فوج ، قوم ، سرحدوں ، دفاع ، بھارت ، جارحیت ، منہ توڑ جواب

بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

 شکارپور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا پاک فوج اور قوم سرحدوں کا دفاع کرنا خوب جانتی ہے۔ بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشن شکارپور پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پاک فضائیہ نے پلوامہ کے دنوں میں ہندوستان کے دو جہاز گرا کر ہندوستان کو دن میں تارے دکھائے۔ پاکستان کی ایئرفورس ایک عظیم ایئر فورس ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا پاکستان کی ایئرفورس 24 گھنٹے آسمانوں پر آپ کی حفاظت کر رہا ہے جس طرح پاک فوج زمین پر آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلح افواج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

 اسلا م آباد (92نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج بھی 1965 والے جذبے کی ضرورت ہے، مسلح افواج دشمن کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے یوم وفاع وشہدا اور یکجہتی کشمیر کے مو قع پر اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا،مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں۔ شیخ رشید نے بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان زندگی کے اہم وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جارحیت ٓرمی چیف راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ پاک فوج آئی ایس پی آر ‏ ترجمان

مشرقی سرحد پرکسی بھی جارحیت سےنمٹنے کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج مشرقی سرحد پر کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مکمل طو رپر تیار ہے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق  چیف  آرمی چیف نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز گلگت میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر سے جڑے مشرقی سرحدی خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں۔مشرقی سرحد پر کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ بھارت یاد رکھے اب جواب 27 فروری سے بھی سخت ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر فارمیشن ہیڈکوارٹرز گلگت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ امن کی خواہش ‏ چودھری سرور لاہور ‏ ‏92 نیوز گورنر پنجاب ‏ ‏ نریندر مودی ‏ جارحیت تقریب سے خطاب آزادی

مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ نریندر مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ہے ،  وہ یاد رکھے کہ کوئی جارحیت کی تو قوم نمٹنا جانتی ہے ۔ چودھری سرور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ، بھارت کا غیر قانونی اقدام عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے ، عالمی ادارے مودی کو سمجھائیں کہ ایسا فیصلہ واپس لے ۔ گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ  بھارت نے جارحیت کی تو نمٹنا جانتے ہیں  جنگ میں دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

ہماری بات چیت کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۹ شام ۴:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہماری امن پالیسی کو دنیا نے سراہا ہے ، بات چیت کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ کا اغاز پیام امن سے ہوا۔ ڈاکٹر محمد فیصل کہتے ہیں امن کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائیگا۔ پاکستان نے حالیہ کشیدگی میں بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی۔ ترجمان کہتے ہیں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر سے متعلق فیصلہ قومی مفاد میں ہو گا۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بالا کوٹ حملہ

اقوام متحدہ ، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور دیگر عا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ دن ۹:۴۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اقوام متحدہ ، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور دیگر عالمی ماحولیاتی اداروں کے مبصر آج جابہ کا دورہ کرینگے ، مبصرین بھی بھارتی بمباری سے ماحول کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ مرتب کریں گے۔ بھارتی طیاروں کے پے لوڈ گرانے سے 19درختوں کو نقصان پہنچا،بالاکوٹ حملے میں نقصان پر محکمہ جنگلات نے حتمی رپورٹ مکمل کر لی۔ پاکستان دشمنی میں بھارت کی جارحیت سے خطے کاامن تباہ ہونے لگا،بھارتی اقدامات سے  ماحولیات کو بھی نقصان پہنچنے لگا،بھارتی جارحیت سے ماحول کو ہونے والے نقصان پر عالمی برادری بھی پریشان ہے ۔ محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ائیر چیف

قوم کو پاک فضائیہ پر فخر، اللہ کا شکر ہے ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز)سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے ،اللہ کا شکر  ہے کہ قوم کی امیدوں پرپورا  اترے ۔ سربراہ پاک فضائیہ نے فارورڈ آپریشنل ایئر بیسز پر جوانوں سے خطاب میں کہا کہ  ملکی سالمیت کا فرض احسن طریقہ سے سر انجام دینے پر قوم کو ناز ہے ، ہمیں ابھی بھی دشمن کی کسی بھی جارحیت کے جواب دینے کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ ایئر چیف نے کہاوطن کی سالمیت اور دفاع پر پوری قوم پاک فضائیہ پر نازاں ہے، مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

پاکستان غیر ریاستی عناصر کے خلاف کارروائ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

لاہور( 92 نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان غیر ریاستی عناصر کیخلاف کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے ، بھارتی پائلٹ کی رہائی کیلئے کوئی دباؤ تھا اور نہ مجبوری ، بھارت کو امن کا پیغام دیا۔ وزیر خارجہ شاہ ‏محمود قریشی  نے لاہور گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں جو ظلم و بربریت  کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، آج خود بھارت سے  آوازیں اٹھ رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت بیشتر ممالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان بھارت غاصبانہ عزائم کشمیریوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان اپنے دفاع کے لیے کسی بھی جارحیت ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بھارت کشیدگی پر امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے عسکری حکام اور امریکا، برطانیہ، چین کے سفرا سے ٹیلیفونک گفتگو کی ۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کے لیے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سینٹرل کمانڈر کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل، برطانوی ڈیفنس سروسز کے کمانڈر جنرل نکولس کارٹر اور آسٹریلوی ڈیفنس فورسز کے کمانڈر جنرل اینگس کیمپ بیل سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے ۔ COAS had tel … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو اپنی جارحیت پر نظرثانی کرنی چاہئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو  تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اپنی جارحیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے ۔ شاہ محمود قریشی نے پاک فضائیہ کی جانب سے دو لڑاکا بھارتی طیارے مارے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان معرض وجود میں آگیا ہے ، آج ایک نئی حکومت ہے ، بھارت ہوش کے ناخن لے  اور امن کا راستہ اپنائے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے بھارتی جارحیت کامعاملہ اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ، آج ترک ہم منصب نے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

پاکستان میں بھارتی جارحیت کی او آئی سی ن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ دن ۷:۴۵ دن

جدہ  ( 92 نیوز)پاکستان میں بھارت کی جانب سے در اندازی کی کوشش اور جارحیت کی او آئی سی نے بھی مذمت کر دی ۔ سعودی عرب کے شہرجدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا۔جس میں جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی شدید مذمت کی گئی۔اجلاس کےشرکاء کا کہناتھاکہ بھارت نےلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل امب حمید کےزیر صدارت ہونیوالےپاکستان کی نمائندگی  سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کی۔اعلامیے کےمطابق اجلاس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نےشرکا کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ان کاکہناتھاکہ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۴ شام ۴:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا کہ بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہوئے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ شریک ہوئے،سب کی متفقہ رائے ہے یہ پاکستان کیخلاف جارحیت ہے،پاکستان جوابی کارروائی کرے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز