Tag Archives: جائے وقوعہ ‏

وزیر اعلیٰ پنجاب کا داتا دربار کے قریب دھماکے کی جگہ کا دورہ ‏

وزیر اعلیٰ پنجاب کا داتا دربار کے قریب دھ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار  عثمان بزدار نے داتا دربار کے قریب  دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ، اس موقع پرماہرین نے وزیراعلیٰ کودھماکے کی نوعیت کے بارے میں بتایا،انہیں امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بھی بریف کیا گیا۔ میڈیاسے بات چیت میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدورنے کہا کہ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ داتا دربار کے قریب پولیس وین کے نذدیک دھماکا ،10 افراد شہید گورنرپنجاب چودھری محمدسرورنے میواسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ،میڈیا سے بات چیت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور پولیس

لاہور ، داروغہ والا میں فائرنگ سے دو بھائ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ داروغہ والا میں دیرینہ دشمنی کی بناپر قصائی کی دکان پردن دیہاڑے فائرنگ کرکےدوبھائیوںسمیت  تین افراد کوقتل کردیاگیا ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق مریدکے سے تعلق رکھنے والے نذیرگروپ کے حملہ آوروں نے دکان پرآئے گاہکوں کو بھیج کرفائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے غنی اوراس کابھائی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے ، گولیوں سے زخمی  مقتولین کاشاگرد بھی اسپتال میں دم توڑگیا ۔ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج  نائنٹی ٹونیوز نے حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قاتل

لاہور ، تہرے قتل کا ملزم گرفتار، اعتراف ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ روز ہونے والے تہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں گزشتہ رات  گھر میں گھس کر  کمسن بچے اور دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کیا گیا تھا ۔ مقتولین میں 35 سالہ روبینہ  کو اس کے چار سالہ بیٹے ولی محمد اور ساس کنیز بی بی کے ہمراہ تیز دھار آلے سے قتل کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا تھا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاشوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز