Tag Archives: جائیکا


وزیراعظم ، عمران خان ، جائیکا ، صدر ، ملاقات، تعاون ، پاکستان ، منصوبوں ، بریفنگ

وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات ، وزی...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۰۳ شام ۴:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے جائیکا کے صدر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو جائیکا کے تعاون سے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ صدر جائیکا پاکستان کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم کو جائیکا کے تعاون سے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں پاکستان اور جاپان کی مضبوط پارٹنر شپ اور تعمیر وترقی کے ضمن میں تعاون کو سراہا اور کہا پاکستان جاپان سے تعلقات میں مزید وسعت کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز