Tag Archives: جائیداد

برطانیہ ، قانونی ، ڈکلیئرڈ ، جائیداد ، بیچی ، ملک ریاض

برطانیہ میں قانونی اور ڈکلیئرڈ جائیداد ب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) 190 ملین پاؤنڈ کے تصفیے پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے کہا برطانیہ میں قانونی اور ڈکلیئرڈ جائیداد بیچی ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت کے درمیان 190ملین پاؤنڈ کے تصفیے پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کا رد عمل سامنے آ گیا۔ ملک ریاض نے ایک ٹویٹ میں وضاحت دیتے ہوئے لکھا ہے کہ انہوں نے برطانیہ میں قانونی اور ڈکلیئرڈ جائیداد بیچی ہے ۔ جائیداد کی فروخت بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں رقم ادا کرنے کیلئے کی گئی ۔ "NCA press release says … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسحاق ڈار ‏ جائیداد ‏ نیلامی درخواست مسترد لاہور ‏ ‏92 نیوز تبسم اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی جائیداد کو نیلامی سے روکنے ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) اثاثہ جات کیس میں  اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد  کر دی گئی ، نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، تبسم اسحاق ڈار نے جائیداد قرقی کو چیلنج کیا تھا۔ تبسم اسحاق ڈار کا موقف تھا کہ اسحاق ڈار نے لاہور کی جائیداد مجھے تحفہ میں دی تھی، تبسم اسحاق ڈار جائیداد تحفے میں ملنے کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکیں۔ عدالت کی جانب سے گھر چھاپے کے دوران بنائی گئی نیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گفٹ ، جائیداد ، ظاہر ، ٹیکس ، بچانے ، گھیرا ، تنگ

گفٹ جائیداد ظاہر کرکے ٹیکس بچانے والوں کے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۸ شام ۳:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) گفٹ جائیداد ظاہر کرکے ٹیکس بچانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے پانچ سال کے دوران جائیداد اور مال و زر تحفہ کرنے والوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ اب جائیداد، پیسے، گاڑیاں اور زیورات تحفہ میں لینے والے کے ہی نہیں بلکہ تحفہ کرنے والوں کے بھی کھاتے کھل جائیں گے۔ گھیرا تنگ ہونے پر اہم شخصیات پر کارروائی کے بادل منڈلانے لگے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق شہری اپنی جائیداد اور مال و زر کو تحفہ ظاہر کرکے لاکھوں کا ٹیکس بچا لیتے تھے۔ اس سہولت سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق ، ڈی جی ، ایل ڈے اے ، احد چیمہ ، اربوں ، جائیداد ، منجمد ، احکامات

سابق ڈی جی ایل ڈے اے احد چیمہ کی اربوں کی ج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۹ شام ۴:۲۹ شام

 لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے ملزم احد چیمہ کیخلاف بڑی پیش رفت ہو گئی۔ احد چیمہ کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹ فوری منجمد میں لینے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق مختلف موضع جات میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کی تفصیلات متعلقہ ڈی سی آفس کو فراہم کر دی گئیں تاکہ کارروائی کا فوری آغاز کیا جا سکے۔ موضع کرباٹھ میں بائیس  کنال انیس مرلہ زرعی زمین، موضع جھولکے میں اڑتالیس کنال دس مرلہ زمین تحویل میں لی جائے گی۔ موضع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ‏ شہبازشریف ‏ جائیداد ‏

نیب کاشہبازشریف کی جائیداد منتقلی روکنے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے شہباز شریف کی جائیداد منتقلی روکنے کیلئے اداروں کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ ایف بی آر نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور  نواز شریف کی صاحبزادی  مریم نواز کو ٹیکس ادائیگی کا نوٹس دیدیا۔ شہباز شریف بےنامی جائیدادوں کے حوالے سے نیب کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئے ۔قومی احتساب بیورو نے صدر ن لیگ کی جائیداد کی منتقلی روکنے کےلیے اداروں کوخط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز شریف نے لندن میں 154 ملین کے چار اپارٹمنٹ خریدے، فلیٹوں کی  خرید کے لیےرقم  فراہمی کے حوالے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جائیداد خرید وفروخت ‏ ٹیکسز کا نفاذ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نان فائلر ‏ جرمانے کا آغاز ‏

جائیداد کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکسز کا نف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جائیداد کی خرید و فرخت پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ ہو گیا ، نان فائلر کیلئے5 فیصد جرمانے کا آغاز ہو گیا۔ آج  سے غیر منقولہ اور منقولہ جائیدادوں کی خریداری کے وقت فائلرز کیلئے ایک   فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ ہو گیا ، فنانس بل کی منظوری سے حکومت کو منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کی خریداری کے وقت جرمانہ وصول کرنے کا اختیار مل گیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق فائلرز کے لیے ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس سے حکومت کو 40 ارب روپے کے قریب ٹیکس وصولی کا امکان ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارت نے مخصوص دہشتگر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گردی کا رنگ دینے کی ایک اور گھناؤنی سازش رچا دی ، مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کیلئے مخصوص ’’دہشتگردی نگرانی گروپ‘‘ بنا دیا، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے بہانے بے گناہوں کی گرفتاریاں ہوں گی۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت میں اضافے کیلئے نیا ہتھکنڈا اپنا تے ہوئے مخصوص دہشتگردی نگرانی گروپ بنا دیا ، پولیس، انٹیلی جینس ایجنسیوں کے حکام پر مشتمل ٹی ایم جی گروپ کا ہفتہ وار اجلاس ہو گا ، گروپ کی آڑ میں کشمیریوں کی جائیداد، املاک اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز