Tag Archives: جائیدادیں

ایف بی آر ، بے نامی ، جائیدادیں ، ایکشن، یونس قدوائی ، اسلم مسعود ، طلب

ایف بی آر کا بے نامی جائیدادیں رکھنے والو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے سابق صدر  آصف زرداری کے 2 قریبی ساتھی یونس قدوائی اور اسلم مسعود کو طلب کر لیا گیا۔ ٹریبونل نے اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی اہلیہ کو بھی طلبی کا نوٹس تھما دیا ۔ یونس قدوائی اور اسلم مسعود جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی نامزد ملزمان ہیں ۔ اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانس آپریٹنگ آفیسر تھے اور انہیں جدہ سے گرفتار کر کے پاکستان لایا گیا ہے ۔ دوسری جانب سابق ڈی جی پارکس کیخلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور کی احتساب عدالت کا سلمان شہباز کی ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے کرایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے جائیدادیں ضبط کرنے کاحکم آ گیا۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے نیب پراسیکیوٹرز کی درخواست پر سلمان شہباز کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ سلمان شہبازکی جائیدادیں ضبط کرکے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔ نیب نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز کو بار بار طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق حکمران خزانے لوٹ جائیدادیں فیصل واوڈا

سابق حکمران خزانے کو لوٹ کر جائیدادیں بنا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا سابق حکمران خزانے کو لوٹ کر جائیدادیں بنانے میں لگے رہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا صوبائی حکومت کو نالوں کی صفائی کے لئے خطوط لکھے گئے تھے۔ کراچی کی موجودہ صورتحال پی پی حکومت کی مکمل ناکامی ہے ۔ وفاق تکینیکی امداد دے سکتی ہے ۔ پانی آیا ہے تو تباہی ہوئی پانی نہیں آتا تو تباہی ہوئی۔ انہوں نے کہا جن لوگوں نے پی پی کو ووٹ دئیے ان کو سوال کرنا چاہئیے۔ فیصل واؤڈا کا کہنا تھا قانون سازی میں تجاوزات بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کیخلاف کیسز اور انکوائریز کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ‏کرادی گئی ‏

آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بےنامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت ختم ہوتے ہی ایف بی آر کا ایکشن شروع ہو گیا۔ آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ نعیم الحق نے ٹویٹ میں بتایا کہ آصف زرداری کے بے نامی پلاٹ نمبر 18۔2 سول لائنز کراچی ، پلاٹ نمبر 126 ای ون، پلاٹ نمبر 122 کلفٹن کراچی ضبط کرلیے گئے۔ Zardaris Benami assets seized. pic.twitter.com/xxIrO68fOr — Naeem ul Haque (@naeemul_haque) July 4, 2019   نجی بینک کے 30۔30 ملین کے شیئرز اور ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے شیئرز  بھی ضبط کر لیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے امن کیلئے ہماری کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا ، شاہ محمود قریشی ‏

بھارت نے امن کیلئے ہماری کوششوں کا مثبت ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے امن کے لئے ہماری کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقی اور مغربی سرحد پر صورتحال کشیدہ ہے ، حکومت کا مقصد بیرون ممالک اکاؤنٹس اور جائیدادیں بنانا نہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے اقتصادی چیلنجز پر قابو پالیں گے ،وزیر خارجہ نے  انڈیا کو ایک بار پھر امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت امن کے لئے ایک قدم بڑھائے تو ہم دو  بڑھائیں گے ۔ شاہ محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علیمہ

علیمہ خان نے واجب الادا ٹیکس کا کچھ حصہ اد...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وکیل علیمہ خان سلمان اکرم راجہ نے کہا علیمہ خان نے واجب الادا ٹیکس کا کچھ حصہ ادا کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بیرون ممالک کیسے جائیداد بنائی ، وکیل سلمان اکرم راجہ حقائق سامنے لے آئے ۔ اپنے ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا یہ جائیداد خیرات کے پیسوں سے نہیں بلکہ علیمہ خان نے اپنی اور اپنے شوہر کی جائیدادیں فروخت کر بنائی ۔ پیسہ بھی کسی غیر قانونی ذریعے سے باہر نہیں گیا بلکہ بینکوں سے قانونی طریقے  سے گیا ۔ سلمان اکرم راجہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دبئی میں جائیداد خریدنے والوں میں خیبرپخ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 پشاور (92 نیوز) دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے افراد میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 47 افراد کی فہرست تیار ہو گئی۔ وفاقی تحقیقات ادارے نے فہرست میں شامل یواے ای میں اربوں روپوں کےاثاثوں کے مالکان کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ بیرون ملک قیمتی جائیداد اور اثاثے بنانے والے بائیس افراد کو نوٹسز جاری کردیئے گئے جن سے تحقیقات کرکے معلوم کیا جائے گا کہ دولت کہاں سے آئی اور کیسے بیرون ملک منتقل ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے نوٹسز پر فہرست میں شامل صرف ایک شخصیت نے نوٹس کا جواب دیا ہے۔ ایف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب شیخ ظفر اقب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

لاہور (92 نیوز) سرکاری ملازم اور اربوں کی جائیداد کے معاملے پر سیکرٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب شیخ ظفر اقبال بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ نیب نے شیخ ظفر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر آمدن سے زائد اثاثہ جات  بنانے پر سیکرٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب نیب کے ریڈار پر آگئے۔ شیخ ظفر اقبال کے خلاف مبینہ طور پر 62 جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔ شیخ ظفر اقبال نے اپنی مدت ملازمت میں 43 جائیدادیں خریدیں جبکہ 12 جائیدادیں تحفے میں ملیں۔ بات یہیں ختم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز