Tag Archives: ثقلین مشتاق ‏

چنئی ٹیسٹ ‏ چنئی ٹیسٹ 1999 ‏ پاکستان کرکٹ یادگار ٹیسٹ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ شائقین کرکٹ ‏ چار ٹیسٹ میچز ‏ ثقلین مشتاق

چنئی ٹیسٹ 1999 پاکستان کرکٹ کا یادگار ٹیسٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) شائقین کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ  1999 کوپاکستان کرکٹ کے  یادگار ٹیسٹ کے طور پر چن لیا، پی سی بی نے پاکستان کے چار ٹیسٹ میچز کا انتخاب کیا اور شائقین کرکٹ سےآئن لائن ووٹنگ کرائی، سب سے زیادہ 65فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ کے حق میں ووٹ دیا۔ شائقین کرکٹ نےپاکستان کرکٹ کی تاریخ کے یادگارٹیسٹ کا انتخاب کر لیا ۔  شائقین نے  چنائی ٹیسٹ 1999 کوپاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کا یاد گار ٹیسٹ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے چار یاد گار ٹیسٹ  میچز کا  انتخاب کیا اور شائقین کرکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کی تاریخی فتوحات ‏ بہترین فتح پانچ رکنی کمیٹی چار بہترین میچز شارٹ لسٹ ووٹنگ کا عمل ‏ انتیس جولائی ‏ صبح دس بجے ‏ آفیشل ٹوئٹر ‏ فیس بک اکاؤنٹ ‏ اوول ‏ بنگلور ‏ عمران خان ‏ تاریخی فتح ‏ انضمام الحق ‏ مشتاق احمد ‏ چنئی ‏ آپشن ‏ ثقلین مشتاق

پی سی بی کاپاکستان کی ایک فتح کو بہترین قر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پی سی بی نے پاکستان کی تاریخی فتوحات میں سے ایک فتح کو بہترین کامیابی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تاریخی فتوحات میں سے ایک کو بہترین کامیابی قرار دینے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی نے چار بہترین میچز کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ شائقینِ کرکٹ شارٹ لسٹ کیے گئے 4 تاریخی میچوں میں سے ایک  کا انتخاب کرسکتے ہیں، پاکستان کے یادگار ٹیسٹ میچ کیلئے ووٹنگ کا عمل کل سے شروع ہو گا۔ انتیس جولائی صبح دس بجے تک ووٹنگ کی جاسکے گی،وٹنگ پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز