Tag Archives: ثبوت ‏

اسحاق ڈار ‏ منی لانڈرنگ ‏ ثبوت ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز نیب لاہور ‏ لاہور

نیب کو اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

لاہور( 92نیوز) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں  نیب کو اسحاق ڈار کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ، نیب نے  باقاعدہ تحقیقات کا آغاز  کر دیا۔ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس سے ضبط شدہ  50کروڑ روپے صوبائی حکومت کو منتقل  کر دیے گئے ۔  ملزم کا ضبط شدہ بنگلہ بھی فروخت کیا جائیگا۔ ملک سے فرار ملزم اسحاق ڈار کے خلاف   اہم پیش رفت ہوئی ہے ، آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے اورمنی لانڈرنگ سے متعلق نیب کو اسحاق ڈار کے خلاف اہم شواہد مل گئے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ شہبازشریف ‏ ای سی ایل ‏ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

دورہ امریکا میں وزیراعظم کی کاوشوں کی سپو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۵ شام ۸:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے کہا دورہ امریکا میں وزیراعظم کی کاوشوں کی سپورٹ کرکے بلاول بھٹو نے پختگی کا ثبوت دیا۔ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت امیج جائے گا۔ بلاول بھٹو کے بیان پر وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا مثبت پیغام کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہوں گے تو مضبوط ہو کر بات کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بھی بلاول کے پیغام کو درست قرار دیا۔ شیخ رشید بولے بلاول کا بیان دیر آید درست آید ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ایسے دورے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ منشیات اسمگلنگ گرفتاری ثبوت شہریار آفریدی

رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ میں گرفتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کی نگرانی کی جارہی تھی۔ منشیات برآمدگی کے تمام ثبوت موجود ہیں اور عدالت میں پیش کریں گے۔ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریارآفریدی نے کہا کہ ساری تفصیلات بتائیں گے۔ بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالیں گے اور خیانت کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کہ گاڑی کو مانیٹر کیا جارہا تھا۔ ایسے لوگ ملک کو بدنام کررہے ہیں۔ صحافیوں کی جانب سے راولپنڈی میں منشیات فروشوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سائیکل ریس

لاہور ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں  خواتین  کے عالمی دن کی مناسبت سے سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس  میں خواتین سمیت مردوں اور بچوں کی بڑی تعداد  نے بھی حصہ لیا۔ لاہور میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی میں اسپورٹس اور ماونٹن بائیکس پر   خواتین کے علاوہ مرودوں اور بچوں کی بڑی تعداد  نے حصہ لیا ۔ خواتین نےاس صحت مند سواری کو سراہا ،  اور اس بات کا ثبوت دیا کہ خواتین کسی سے  کم نہیں ،ریلی میں شریک خواتین  نے اس عزم کا اظہار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ حملہ

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

نئی دہلی ( 92نیوز) پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے مودی سے بالا کوٹ حملے کے ثبوت مانگ لئے۔ مودی سرکار کی جانب سے پھیلایا جانے والا جھوٹ بی جے پی کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جو نریندر مودی نہ اگل سکتے ہیں اور نہ ہی نگل سکتے ہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے بعد پلوامہ حملے میں ہلاک فوجی کے رشتہ داروں نے بھی بی جے پی حکومت سے ثبوت مانگ لئے ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں مرنے والے سی آر پی اہلکارکے بھائی نے بھارتی حکومت کے دعوے پر شکوک کا اظہار کردیا اور کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راہول گاندھی

ملک کا چوکیدار ہی چور ہے ، راہول گاندھی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  راہول گاندھی نے ملک کا چوکیدار ہی چور کا نعرہ لگادیا۔ رافیل ڈیل کی دستاویزات چوری ہونے پر بھارتی اپوزیشن برس پڑی۔کانگریس رہنما نے کہا کہ مودی نے ذاتی طور پر انیل امبانی کو رافیل ڈیل دلوائی ۔ راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ اگر نریندر مودی چور نہیں تو تحقیقات کیوں نہیں کراتے۔انہوں نے ملک کا چوکیدارہی چورہے  کی نئی لائن بھی متعارف کر ادی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نے بی جے پی سرکار کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارہ چاہے کوئی بھی اس کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز