Tag Archives: ثالثی کی پیشکش

تاریخی دورے تاریخی کامیابیاں وزیراعظم واپسی کیلئے اڑان واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم عمران خان ‏ وطن واپسی ‏ امریکی صدر ‏ پاکستان کا کیس ‏ مسئلہ کشمیر ‏ ثالثی کی پیشکش ‏ دہشت گردی ‏ افغان امن عمل ‏ کیپیٹل ہل امریکا کی جنگ ‏ اربوں روپے کا نقصان ‏ ڈومور

تاریخی دورے میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ کر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

واشنگٹن (92 نیوز)تاریخی دورے میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ کر وزیراعظم عمران خان نے وطن واپسی کیلئے اڑان بھر لی  ، امریکی صدر کے سامنے پاکستان کا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا ، ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پاکستانی مؤقف کی فتح ہوئی ۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف اور افغان امن عمل میں کردار کو سراہا جانا ٹرافی سے کم نہیں۔ وطن واپسی سے پہلے کیپیٹل ہل میں خطاب کے دوران وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ ہم امریکا کی جنگ پاکستان میں لڑ رہے ہیں ، ہزاروں پاکستانیوں نے دہشتگردی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

نیویارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت پر کشیدگی ختم کرنے کیلئے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں ، دونوں ممالک سے مختلف سطح پر رابطے میں  رہے ہیں لیکن انتونیو گوتریس کی  پاک بھارت وزرائے اعظم سے کوئی گفتگو نہیں ہوئی ۔ ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے مطابق  انتو نیو گوتریس  پاک بھارت صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں ، سیکریٹری جنرل دونوں ملکوں سے مختلف سطح پر رابطے میں رہے اور انہوں نے تناؤ کم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ اقدامات پر زور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۲ دن ۸:۵۲ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ نے پاک،بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کر دی ۔ سیکرٹری جنرل یو این  انتونیو گوتریس نے  دونوں ممالک میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے  کہا کہ پاکستان بھارت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنےکیلئے اقدامات کریں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ   اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  کو خط لکھا تھا جس میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے مداخلت کی درخواست کی گئی تھی۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز