Tag Archives: تین ‏

آسٹریلیا ، جھاڑیوں ، آگ ، شدت ، اختیار ، تین ، افراد ، ہلاک

آسٹریلیا میں جھاڑیوں کی آگ شدت اختیار کر ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کینبرا (92 نیوز) آسٹریلیا میں جھاڑیوں کی آگ شدت اختیار کر گئی۔ دو روز میں تین افراد ہلاک اور 150 سے زائد مکانات تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں 70 سے زائد مقامات پر جھاڑیوں کی آگ بھڑک رہی ہے جبکہ ریاست کوئنزلینڈ میں پچاس سے زائد مقامات پر بھڑکتے شعلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ 42 علاقوں میں کسی بھی مقصد کیلئے آگ لگانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور 5 ہزار گھروں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اتنے زیادہ مقامات پر لگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ایگزیکٹو بورڈ ، تین ، ریفرنس ، دائر ، منظوری

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے تین ریفرنس دائر کرنے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے تین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ ایک ریفرنس خواجہ انور مجید کے خلاف دائر کیا جائے گا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق خواجہ انور مجید اور دیگر ملزمان کے خلاف بد عنوانی کے ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ملزمان پر مبینہ طور پر منی لانڈرنگ اور قومی خزانے کو 34 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ اجلاس میں سید عارف خان ڈائریکٹر/شراکت دار میسرز کنال ویو اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ سابق چئیرمین بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سعادت انور کے خلاف ریفرنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے ٹی ٹونٹی، تیاریا ں مکمل، کل، پاک سری لنکا ٹاکرا، لاہور، 92 نیوز

پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ قومی ٹیم ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کیلئے پُرعزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹی ٹونٹی کی بہار ہوگی ۔ قذافی اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی ، زندہ دلان لاہور پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی کی میزبانی کیلئے بے تاب ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور نیٹ پریکٹس کی۔ سری لنکن ٹیم کو بھی نیٹ پریکٹس کیلئے سخت سکیورٹی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان سلطانز کراچی کنگز س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فورباؤلنگ میں ملتان سلطانز فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام  ہو گئی ، اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر  ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ملتان سلطانز کی بیٹنگ عثمان شنواری اورعمرخان کی باؤلنگ کے سامنے بے بس دکھائی دی ۔ ملتان سلطانز 20اوورزمیں سات وکٹوں پر صرف 118رنز ہی بنا سکے ، ملتان سلطانز کی جانب سے حماداعظم  29اور شعیب ملک 26رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کراچی کے عثمان شنواری نے چار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز