Tag Archives: تین روزہ

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ ، 976 ویں ، عرس ، تین روزہ ، تقریبات ، آغاز

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 976 ویں عر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

لاہور (92 نیوز) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 976 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ رسم چادر پوشی کی تقریب میں صوبائی وزرا کی شرکت ہوئی۔ برصغیر پاک وہند کی معروف روحانی شخصیت علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا صاحب کے 976 ویں تین روزہ عرس کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر  ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے مزار پرانوار پر رسم چادرپوشی سے کیا  جبکہ اس موقع پر دودھ کی سبیل کا افتتاح بھی کر دیا۔ اس موقع پر 500 سے زائد مشائخ سجادگان اکابر علماء، مذہبی اسکالرز ، قرا نعت خوان حضرات کو مدعو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن تیاریاں مکمل لاہور ویب ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارت ‏ اقلیتوں پر ظلم مودی سرکار وزیر اعظم عمران خان کینیڈا، ا‏ امریکہ‏ برطانیہ‏ فرانس ‏ سکھ سکالرز ویزے جاری ‏ سٹیٹ گیسٹ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ متروکہ وقف املاک ‏ غیر ملکی مندوبین ‏ ننکانہ صاحب سچا سودا تصاویری نمائش سکھ مذہب ‏ بابا گورونانک دیو جی ‏ گھناؤنا چہرہ ‏ ‏ وزارت مذہبی امور ‏ بین المذاہب ہم آہنگی

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کی تیاریاں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں تمام اقلیتوں پر ظلم ڈھانے والی مودی سرکاری کیلئے بڑا جھٹکا،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرلاہور میں تین روزہ ’’ انٹرنیشنل سکھ کنونشن‘‘ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ کنونشن میں بھارت، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقریباً 50 سکھ سکالرزشریک ہونگے ۔ دنیا بھر سے پاکستان آنیوالے سکھ سکالرز اور رہنماؤں کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں،سب کو سٹیٹ گیسٹ کے طور پر ڈیل کیا جائیگا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور 3روزہ کنونشن کی میزبانی کرینگے جبکہ متروکہ وقف املاک بورڈ بطور معاون کام کریگا۔ غیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ اڈیالہ جیل حکم جعلی بینک اکاؤنٹس

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، زرداری کو تین روز...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۱ شام ۱:۵۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور زرداری کو تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کیس میں نئی پیش رفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ایک ملزم نے آصف زرداری سے کنفرنٹ کرانا ہے اور  مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ انکے موکل نے پہلے ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے امریکا پہنچ

وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔ عمران خان امریکی صدر کی دعوت پر امریکا کا دورہ کر رہے ہیں۔ آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر بھی ہمراہ ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر حکام، شاہ محمود، پاکستانی سفیر اور دیگر نے استقبال کیا۔ پاکستان ہاؤس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھی شاندار استقبال کیا ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی سفارتخانے میں ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم رہنما طاہر جاوید اور جاوید انور سمیت اہم پاکستانی و امریکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے کمرشل پرواز امریکا روانہ

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر کمرشل پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ دن ۸:۲۰ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر کمرشل پرواز سے امریکا روانہ ہو گئے۔ آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم کی بائیس جولائی کو امریکی صدر سے ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم ارکان کانگریس ،آئی ایم ایف چیف اور ورلڈ بینک کے صدرسے بھی ملیں گے۔ پاکستانی کمیونٹی ،بزنس سمٹ سے خطاب  اور یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیِس کا دورہ بھی شیڈول میں شامل ہے۔ 23 جولائی کو امریکی اخباروں کے ایڈیٹرز اور اسپیکرنینسی پلوسی سے ملاقات ہو گی۔    ملکی تاریخ میں پہلی بار ہائی پروفائل وفد عام مسافروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ملزم میاں طارق محمود تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ، ملزم میاں ط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم میاں طارق محمود کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ جج ارشد ملک ویڈیوسکینڈل کا بڑا ملزم سول جج شائستہ خان کنڈی کی عدالت میں پیش ہوا۔ دوران سماعت ملزم میاں طارق محمود کے وکیل نے جج سے ایف آئی آر کی کاپی نہ ملنے کی شکایت کی تو جج نے کہا آپ ابھی ہی ایف آئی آر لے کر پڑھ لیں ۔ ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اے کو یو ایس بی سے مواد ملا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز