Tag Archives: تین تلوار ‏

نمرتا ہلاکت کیس،مظاہرین ،تین تلوار ، احتجاج ختم، کراچی ،92 نیوز

نمرتا ہلاکت کیس،مظاہرین کا تین تلوار کرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۵ دن ۵:۰۵ دن

کراچی (92 نیوز) لاڑکانہ میں میڈیکل کی طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر مظاہرین کا تین تلوار کراچی پر احتجاج ختم ہوگیا ،ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ۔مظاہرین کے مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب سے مذاکرات کامیاب ہوئے۔ مرتضی وہاب کاکہنا تھا کہ وائس چانسلر آصفہ بھٹو میڈیکل کالج کو ہٹانے کے لئے قوانین کو دیکھنا ہوگا، وائس چانسلر کو شوکاز نوٹس کے بغیر معطل نہیں کیا جاسکتا،جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ قبول ہے، وائس چانسلر اگر ملوث ہوئی تو کارروائی ہوگی۔        

تازہ ترین ویڈیوز

مسائل ‏ احتجاج ‏ فکس اٹ ‏ تصادم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز تین تلوار ‏ نعرے بازی ‏ میدان جنگ ‏ پولیس اہلکار ‏ ‏5 افراد زخمی ‏ وزیر بلدیات فریقین میں تکرار ‏ ہاتھا پائی ‏ ڈی ایس پی ‏ سب انسپکٹر ‏ مظاہرین ‏ منتشر ‏ لاٹھی چارج ‏ کارکنوں کی دوڑیں ‏ ‏ ایس ایس پی ساوتھ ‏ شیراز نذیر ‏

مسائل پر احتجاج ، فکس اٹ کے کارکنوں اور جی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) فکس اٹ نے  کراچی کے مسائل پر تین تلوار پر احتجاج کیا تو  جیالوں کی بڑی تعداد  پہنچ گئی ،  دو طرفہ نعرے بازی کے بعد  کارکنوں میں تصادم ہو گیا جس پر  لاٹھیاں چل گئیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ  متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے  فکس اٹ نے احتجاج کیا ، کارکن تین تلوار پر وزیر بلدیات کے دفتر کے باہر پہنچے اور خوب نعرے بازی کی ۔ اطلاع ملنے پر جیالے بھی تین تلوار پہنچ گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز