Tag Archives: تین بھائی جاں بحق


لاہور پولیس

لاہور ، داروغہ والا میں فائرنگ سے دو بھائ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ داروغہ والا میں دیرینہ دشمنی کی بناپر قصائی کی دکان پردن دیہاڑے فائرنگ کرکےدوبھائیوںسمیت  تین افراد کوقتل کردیاگیا ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق مریدکے سے تعلق رکھنے والے نذیرگروپ کے حملہ آوروں نے دکان پرآئے گاہکوں کو بھیج کرفائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے غنی اوراس کابھائی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے ، گولیوں سے زخمی  مقتولین کاشاگرد بھی اسپتال میں دم توڑگیا ۔ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج  نائنٹی ٹونیوز نے حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز