Tag Archives: تین افراد ہلاک

کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

کیلیفورنیا( 92 نیوز) امریکا میں فائرنگ کے واقعات پر قابو نہ پایا جاسکا، کیلیفورنیا  میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ، نیویارک میں بھی نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے تازہ واقعہ میں ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ہوزے کو نشانہ بنایا گیا ، جہاں گیلوری گارلک فیسٹیول میں مسلح ملزمان نے  شرکا کے قہقہوں کو خوفناک چیخوں میں بدل دیا۔ فائرنگ کی آواز سنتے ہی میلے میں افراتفری مچ گئی ، لوگ جانیں بچانے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجن پور

راجن پور ،پسند کی شادی کے تنازعہ پر فائرن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

راجن پور ( 92 نیوز ) راجن پور میں پسند کی شادی کے تنازعہ پر فائرنگ سے  خاتون سمیت تین افراد ہلاک  جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔ راجن پور  کے نواحی علاقہ بستی لاکھا کے قریب مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی ،گروپوں میں تصادم سے فرزانہ اور اس کا ڈیڑھ سالہ بچہ نوید موقع پر جاں بحق اور 4افراد زخمی ہو گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا ۔ ڈی ایس پی مجاہد برمانی  کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز