Tag Archives: تیمور اسلم

کنٹرول لائن بھارتی فائرنگ شہید لانس نائیک تیمور اسلم باب پاکستان قبرستان سپرد خاک

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید لانس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

 لاہور (92 نیوز) کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے لانس نائیک تیمور اسلم کو باب پاکستان قبرستان لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے قوم کے بہادر سپوٹ دھرتی ماں کے حوالے کر دیئے گئے۔ ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید پاک فوج کے جوان منوں مٹی تلے جا سوئے۔ شہید لانس نائیک تیمور اسلم کو لاہور میں نمازجنازہ کے بعد سپرد خاک کیا گیا۔ پچیس سالہ شہید تیمور کی دوسال قبل شادی ہوئی۔ شہید تیمور اسلم کی نماز جنازہ ریلوے گراؤنڈ والٹن روڈ میں ادا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز