Tag Archives: تیل چوری

جاں بحق, ‏92 نیوز, آتشزدگی, پائپ لائن, تیل چوری, قاہرہ ‏, مصر

مصر میں پائپ لائن سے تیل چوری کے دوران آت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

قاہرہ ( 92 نیوز) مصر پائپ لائن سے تیل چوری کے دوران آگ بھڑک اٹھی  ، آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق  جب کہ  16 شدید زخمی ہو گئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ مصر کےشمالی صوبے البحیرہ کے گاؤں المواسیر میں پیش آیا ، جہاں  کچھ لوگ ایک پائپ لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔ بھڑکتے شعلوں کی زد میں آکر سات افراد موقع پر ہی لقمہ اجل بن گئے جبکہ سولہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے فوری بعد پائپ لائن کو تیل کی سپلائی روک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی تیل چوری اسٹیل ٹاؤن 48 ہزار لٹر اسمگل شدہ تیل انکوائری رپورٹ

کراچی کے 2 تھانیدار تیل چوری میں ملوث نکلے

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ شام ۱۰:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے 2 تھانیدار تیل چوری میں ملوث نکلے۔ اسٹیل ٹاؤن سے 48 ہزار لٹر اسمگل شدہ تیل قبضے میں لیا گیا۔ کراچی پولیس کی صف میں شامل مزید کالی بھیڑیں بے نقاب ہو گئیں۔ دو اہم تھانوں کے ایس ایچ اوز ہی تیل چوری میں ملوث نکلے۔ ایس ایچ او مبینہ ٹاون ابوعمیر اور ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے سلیم رند کو ملزم قرار دینے کی انکوائری رپورٹ کراچی پولیس چیف کو پیش کردی گئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق اسٹیل ٹاون سے  اڑتالیس ہزار لیڑ اسمگل شدہ تیل تحویل میں لیا گیا اور مقدمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیل

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے س...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 میکسیکو (92 نیوز) میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے 66افراد ہلاک جبکہ اکہتر سےزائد  زخمی ہو گئے ہیں۔ میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن پھٹی تو تیل اکٹھا کرنے کی لالچ میں درجنوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیل کی پائپ لائن پھٹنے پر لوگ آئل ٹینکرز میں تیل بھرنے لگے کہ اسی دوران پائپ لائن میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جو اب تک بے قابو ہے۔ میکسیکو حکام کے مطابق تیل چوری کرنے کے کوشش میں تیل کی پائپ لائن کو نقصان پہنچایا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز