Tag Archives: تیسرے روز

جے یو آئی ف ، کراچی ، حب ریور روڈ ، دھرنا ، تیسرے روز ، داخل

جے یو آئی ف کا کراچی میں حب ریور روڈ پر دھر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 کراچی (92 نیوز) جے یو آئی ف کا کراچی میں حب ریور روڈ پر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہے۔ حکمت عملی کے تحت دھرنے کیلئے دن کے اوقات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ گرمی کی فکر ہے نہ سردی کی پرواہ ہے۔ کارکنان کے حوصلے بلند ہیں۔ کہتے ہیں جب تک قیادت کا اگلا حکم نہیں ملتا، دھرنا جاری رہے گا۔ گزشتہ روز موچکو  تھانے میں جے یو آئی ف سندھ کی قیادت کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔ ادھر جے یو آئی (ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ‏ تیسرے روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری پمز

آصف زرداری تیسرے روز بھی پمز میں زیر علا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری تیسرے روز بھی پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر کے ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش آئی ، آج ان کے مزید ٹیسٹ کئے جانے کا امکان ہے ۔ آصف علی زرداری پمز کے کارڈیک وارڈ میں زیر علاج  ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ، واشنگٹن، 92 نیوز

امریکی ریاست کیلی فونیا میں لگی آگ بے قا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

 کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فونیا میں لگی آگ تیسرے روز بھی بے قابو ہے۔ آتشزدگی کے باعث 3 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق  گرانڈا ہِلز اور پورٹر رانچ کے مقامات پر لگی آگ  نے سات ہزار پانچ سو ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث اکتیس کے قریب عمارتوں کو نقصان ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے جہاز سے اس پر پانی اوز کیمیکلز کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ امدادی کارکنوں کیساتھ ساتھ پولیس اہلکار بھی متاثرہ علاقوں میں متعین ہیں۔ فائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسیحا ، دوسرے ، سراپا ، احتجاج، شہروں ، سرکاری ، اسپتالوں ، او پی ڈیز ، بند

ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف پنجاب بھر میں ڈ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

 لاہور (92 نیوز) ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف پنجاب بھر میں ڈاکٹرز کی تیسرے روز بھی ہڑتال  جاری ہے۔ لاہور کے اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند ہونے سے مریض رل گئے۔ لاہور میں جناح، گنگا رام، میو، سروسز، جنرل اور شیخ زید اسپتال کی اوپی ڈیز بند ہیں۔ فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں بھی ڈاکٹروں کا احتجاج  جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے ایمرجنسی اور ان ڈور بھی کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ملتان کے بڑے سرکاری نشتر اسپتال میں بھی ڈاکٹروں نے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترکی ، شام ، آپریشن بہارِ امن ، تیسرے روز ، جاری ، ترک حکومت ، 342 کرد جنگجوؤں ، ہلاک ، دعویٰ

شام میں آپریشن بہارِ امن جاری ، ترک حکومت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

 دمشق (92 نیوز) ترکی کا شام میں آپریشن  بہارِ امن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ترک حکومت نے 342 کرد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ترکی کی شام میں کرد علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں، لڑائی نے شدت اختیار کر لی۔ اقوام متحدہ کے مطابق ترک افواج کی جانب سے حملوں میں تیزی آنے کے بعد شام کے شمالی علاقوں سے  ایک لاکھ کے قریب  افراد نقل مکانی کرکے محفوظ  علاقوں میں جا چکے ہیں۔ ترک فوج نے سرحدی قصبوں راس العین اور تل ابیض کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ کرد جنگجوؤں کی جانب سے بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز