Tag Archives: تیسری پوزیشن ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان منتقل ، پہل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان منتقل ہو گیا ، پہلا میچ آج شام ہو گا جہاں لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میدان میں اترے گی ۔ دبئی کے صحراؤں سے ہوتا ہوا پی ایس ایل فور  کا آخری مرحلہ پاکستان میں آج شام سے کھیلا جائے گا ، میچ کراچی کے  نیشنل اسٹیڈیم میں شام سات بجے کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلوں میں ہونے والے تمام مقابلوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کرےگا،شائقین کا جوش بھی ساتویں آسمان کو پہنچ گیا ۔ پی ایس ایل  فور اگر مگر کے دلچسپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ڈرپی کپ 2019 ‏

کیلیفورنیا نے ڈرپی کپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) کیلیفورنیا نے ڈرپی کپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا۔جنریشن نے دوسری جبکہ گولکی کوئین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ڈربی لاہور ریس کلب میں منعقد ہوئی ، جس میں پانچ گھوڑوں اور سات گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ تھا۔ گھوڑی کیلی فورنیا کے جوکی آفتاب نے 2400میٹر کی ڈربی ریس اپنے نام کی ،جبکہ کیلی فورنیا کے مالک سہراب خان نے ریس میں کامیابی سخت محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ ڈربی ڈے پر کل 14 ریسز ہوئی جبکہ ڈربی کپ 2019 میں جنریشن نے دوسری اور گولکی کوئین نے تیسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز