Tag Archives: تیسرا

تیسرا ، ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم ، آسٹریلیا ، جیت ، 107 رنز ، ہدف

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم نے آسٹریلیا ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 پرتھ (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ کپتان بابر اعظم 6رنز ہی بنا سکے۔ امام الحق نے 14رنز بنائے۔ محمد رضوان کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ فخر زمان ،آصف علی ،وہاب ریاض اور محمد عرفان ٹیم سے ڈراپ رہے۔ امام الحق، خوشدل شاہ، موسی خان اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسی خان اورخوشدل شاہ ڈیبیو کر رہے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ، ٹی ٹوینٹی ، پاکستان ، ٹاس ، جیت ، بیٹنگ ، فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوینٹی ،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر ف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

 پرتھ (92 نیوز) شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے ۔ اسٹیواسمتھ نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان سے فتح چھین لی۔ تیسرے ٹی20 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہین ، گینگروز ، جھپٹنے ، تیار ، آخری ، ٹی ٹوینٹی ، آج ، پرتھ ، کھیلا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی 20...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 پرتھ (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے ۔ اسٹیواسمتھ نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ، ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا ، پاکستان ، جیت ، 148 ، رنز ، ہدف

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا کا پاکستان کو ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈیبیو کرنیوالے اوشاڈا فرنینڈو نے ناقابل شکست 78 رنز بنائے۔ سدیر اسمر اوکرما 12، دانو شکاگوناتھلکا 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اینجلوپریرا 13، داسن شناکا 12 اور بھنوکا راجہ  پاکسا 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لہرومدو شنکا ایک رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد عامر نے 27 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ وہاب ریاض نے 26 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک عیدالاضحی تیسرا سنت ابراہیمی ادائیگی قربانی چھریاں

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تیسرا روز، سنت ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا تیسرا روز ہے ، سنت ابراہیمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جو کل قربانی نہیں کرسکے انہوں نے آج چھریاں سنبھال لی ہیں جبکہ کل کے مہمان آج میزبان بنیں گے ،بچے بھی خوب انجوائے کرنے میں ہیں مصروف ہیں۔ عید ہو یا کوئی بھی اور تہوار، دوستوں اور رشتہ داروں سے ملاقاتیں تو لازمی ہوتی ہیں،کل  جو بنے تھے مہمان،آج بن گئے میزبان،قربانی کے گوشت پر رشتہ داروں اور دوستوں کی دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گھروں میں خصوصی پکوان تیار ہو رہے ہیں اور بچہ پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز