Tag Archives: تیسرا ٹی 20 میچ


بنگلہ دیش ، پاکستان ، تیسرا ٹی 20 میچ ، بارش ، منسوخ

بنگلہ دیش اور پاکستان کا تیسرا ٹی 20 میچ با...

01 جنوری, 2020 4:37 شام 4:37 شام

 لاہور ( 92 نیوز) بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانیوالے ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ شاہینوں کے مشن کلین سویپ میں بارش آڑے آ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھلاڑیوں کی جگہ بارش نے دھواں دار اننگز  کھیلی۔ ایسے بادل برسے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی  میچ منسوخ کر دیا گیا۔ میچ بغیر کوئی گیند پھینکے ہی ختم کر دیا گیا، ٹاس ہی ممکن نہ ہو سکا۔ بارش کے باوجود شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز