Tag Archives: تیزی


امریکی اسٹاک مارکیٹ ، تیزی ، ایشیائی بازار حصص ، گر گئے ، نیویارک ، 92 نیوز

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایشیائی با...

07 جولائی, 2020 3:01 شام 3:01 شام

نیویارک (92 نیوز) امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، ایشیائی بازارحصص گر گئے۔ کورونا وائرس اور امریکی و چینی کشیدگی کے عالمی معیشت پر اثرات مزید گہرے ہونے لگے۔ امریکا میں ویکسین کی تیاری کی امیدنے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ کردیا جب کہ ایشیا میں بیجنگ اور واشنگٹن کے تنازعات نے بازارحصص گرادیئے۔ امریکی اسٹاک ایکسچینج ڈؤو جونز 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 26870 پوائنٹس پربندہوئی، ،ایس اینڈ پی 500 پر0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیااور وہ  3226 پوائنٹس پر بند ہوئی،نیسڈک کمپوزٹ 0.59 فیصد اضافے کے ساتھ 10550 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ کاروباری دن کے آغاز پرایشین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز