Tag Archives: تیاریاں


جشن ، عید میلادالنبی ﷺ ، شایان شان ، تیاریاں ، جاری

جشن عید میلادالنبی ﷺ شایان شان طریقے سے م...

10 اکتوبر, 2020 8:25 شام 8:25 شام

 لاہور (92 نیوز) جشن عید میلادالنبی ﷺ شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ شہر شہر عاشقان رسول ﷺ  درود وسلام کی محفلیں سجانے لگے۔ گلیوں اور بازاروں میں سجاوٹ ، جگمگ کرتی روشنیوں سے سماں بندھ گیا۔ سرکار کی آمد مرحبا میلادالنبی ﷺ کا مہینہ شروع ہوتے ہی عاشقان رسولﷺ نے جشن عیدمیلادالنبی ﷺ منانے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں بازاروں میں کافی رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ شہری سجاوٹ کے لیے مختلف قسم کا سامان خرید رہے ہیں جن میں نعلین پاک ﷺ کے رول ماڈل، فانوس، سبز رنگ کے جھنڈے لوگوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز