Tag Archives: تہس نہس ‏


کراچی ، طوفانی ہواؤں ، تہس نہس ، رکھ

کراچی میں طوفانی ہواؤں نے سب کچھ تہس نہس ک...

۰۶ جون, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں طوفانی ہواؤں نے سب کچھ تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ مٹی کے طوفان سے جنجال گوٹھ میں کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ کراچی میں قہر برساتی گرمی کے بعد تیز ہوائوں کے ساتھ آندھی کا دور مٹی کا طوفان ایسا اٹھا کہ فضاء گرد آلود ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں چلنے والی آندھی اور بارش مغربی سسٹم کےاثرات کے باعث ہوئی۔ گرد آلود فضا تقریبا آدھے گھنٹے تک رہی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے  خدشہ ظاہر کیا کہ تیز ہواؤں کے جھکڑ دوبارہ چل سکتے ہیں۔ تیز ہوائیں شمالی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.