Tag Archives: تھر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تھر کوئلہ بجلی نیشنل گرڈ

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں کوئلہ سے بجلی پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں ماہ تھر میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرکے نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی کی زرعی پائیدار ترقی کانفرنس میں شرکت کی جہاں انہوں نے خوشخبری سنائی کہ رواں ماہ تھر میں پہلا بجلی کا الیکٹران کوئلہ سے  پیدا کر کے نیشنل گرڈ میں شامل کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ غیر تجربہ کار پارلیمنٹیرین نے اسمبلی میں غلط روایت قائم کی۔ سندھ اسمبلی میں کل جوکچھ  ہوا اسکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ شکوہ اپوزیشن عارف جتوئی تھر

وفاق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں دے رہا ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا وفاق سندھ کو اس کے حصے کا پانی بھی نہیں دے رہا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں کھٹ پھٹ ہوئی۔ اپوزیشن نے سوالوں کے جواب نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ اپوزیشن کے عارف جتوئی نے کہا کہ حقائق کو چھپایا جا رہا ہے، تحقیقات ہونی چاہیں۔ متحدہ کے خواجہ اظہار نے کہا کہ سوالات کے جواب نہ دے کر محکمہ راہ فرار اختیار کر رہے۔ تھر کا ذکر آیا تو وزراء نے ترقیاتی کام گنوائے۔ اپوزیشن نے تھرکے عوام کی بھوک وافلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر کا تلخ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر کے تلخ لہجے پر شورشرابا شروع ہو گیا اور اپوزیشن اراکین علامتی واک آؤٹ کر گئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ نصرت سحرعباسی نے تھر میں بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ تھر کی ماوں کی چیخیں حکمرانوں تک نہیں پہنچ رہیں۔ اب تو دعا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ ڈپٹی اسپیکر نے نصرت سحرعباسی کا مائیک بند کروا دیا اور کہا کہ دعا کرائیں تقریر نہ کریں۔ وقفہ سوالات میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز