Tag Archives: تھرلر

برطانوی ، کرائم ، تھرلر ، فلم ، دی جینٹل مین ، اسپیشل اسکریننگ ، اہتمام

لندن میں برطانوی کرائم تھرلر فلم دی جینٹل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

 لندن (92 نیوز) لندن میں برطانوی کرائم تھرلر فلم دی جینٹل مین کی اسپیشل اسکریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں فلم کے ڈائریکٹر گائے رچی ، اداکار ہیو گرانٹ ،اداکارہ مشیل  ڈاکری سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ دی جینٹل مین کی کہانی امریکہ سے برطانیہ آنے والے ایک تارک وطن مکی پیرسن کے گردد گھومتی ہے جو حالات کا شکار ہو کر جرائم کی دنیا میں داخل جاتا ہے ۔ مکی پیرسن کا کردار اداکار میتھیو میک کونافی نے نبھایا ہے ، ہیو گرانٹ  فلیچر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ دی جینٹل مین میں چارلس ہنام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تھرلر ، ایکشن فلم، ٹراما سنٹر، ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز

تھرلر اور ایکشن فلم ” ٹراما سنٹر“ کا ٹری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) تھرلر اور ایکشن سے بھرپور فلم ” ٹراما سنٹر“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان زخمی خاتون کے بارے میں ہے جو ایک اسپتال کے وارڈ میں پھنس جاتی ہے اور اس کے پیچھے قاتل پڑے ہوئے ہیں، فلم 6 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔  

تازہ ترین ویڈیوز