Tag Archives: تکمیل

خیبرپختونخوا ، حکومت ، بی آر ٹی ، منصوبے ، تکمیل ، تاخیر ، عندیہ

خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی منصوبے کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر کا عندیہ دے دیا وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل کی مدت مزید آگے بڑھا دی ۔ شہری آئندہ سال بی آر ٹی کی بسوں میں سفر کرسکیں گے۔ شوکت یوسفزئی کہنا تھا منصوبے کے آغاز پر فیصلہ کیا گیا تھا کہ سبسڈی نہیں دیں گے۔ 28 مارچ 2017 کو بی آر ٹی منصوبے کی منظوری دی گئی تھی۔ ایکنک نے جولائی 2017 کو 49۰34 بلین کی منظوری دی۔ نومبر 2018 میں منصوبے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

واشنگٹن ،ویب ڈیسک،امریکہ ، مقاصد،تکمیل،افغانستان ،فوج ، پومپیو

امریکہ مقاصد کی تکمیل تک افغانستان سے فوج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ مقاصد پورے ہونے تک امریکہ افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کے طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا انخلاء صرف باتوں نہیں بلکہ حقیقی شرائط اور زمینی حقائق کی بنیاد پر ہی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے رویہ تبدیل کرنے کے بعد بات چیت کے ذریعے یہ معاملہ حل ہو جائے گا ۔ پومپیو نے یہ بھی  بتا یا کہ طالبان امن مذاکرات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز