Tag Archives: تڑتڑاہٹ ‏


امریکا ‏ فائرنگ ‏ ‏29 افراد ہلاک ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز تڑتڑاہٹ ‏ اوہائیو ‏ ڈے ٹن ‏ ٹیکساس ‏ الپاسو ‏ جنونی شخص

امریکا میں فائرنگ سے  29  افراد ہلاک

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا میں فضا پھر گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھی ، فائرنگ کے دو واقعات میں مزید 29 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ اوہائیو کے شہر ڈے ٹن میں ایک بار کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ اس سے قبل ٹیکساس کے شہر الپاسو میں ایک جنونی شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس کی زد میں آکر تین میکسیکن شہریوں سمیت بیس افراد ہلاک جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز