Tag Archives: توہین عدالت


سرکلر ریلوے چھ ماہ میں نہ چلی تو وزیراعظم ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 کراچی (92 نیوز) چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا سرکلر ریلوے چھ ماہ میں نہ چلی تو وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس ملے گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا معاملہ زیر بحث آیا۔ چیف جسٹس نے کہا سرکلر ریلوے 6 ماہ میں نہ چلائی تو وزیراعظم، وزیراعلیٰ کو توہین عدالت کا نوٹس دیں گے۔ سمجھ لیں وزیراعظم اور وزیراعلی دونوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کو بھی بتادیں، کراچی: چیف جسٹس کا کہنا تھا ہم وزیراعظم کو بلا لیتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز