Tag Archives: توڑ پھوڑ ‏


حسان نیازی، دوسرے چھاپے، پولیس، گرفت میں نہ آسکے، لاہور، 92 نیوز

پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ کرن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۱ شام ۲:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کو چار روز بیت گئے۔ توڑ پھوڑ کرنے والے حسان نیازی تاحال پولیس گرفت سے باہر ہیں۔ پی آئی سی میں وکلا کی توڑ پھوڑ میں پیش پیش وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری پولیس کے لیے چیلنج بن گئی۔ واقعہ کے چار روز بعد بھی حسان نیازی کو پولیس گرفتار نہ کر سکی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حسان نیازی اپنے ساتھیوں سمیت لاہور سے باہر فرار ہو چکے ہیں۔ حسان نیازی کو حملہ کے دوران سامنے آنے والی ویڈیو کے بعد ضمنیوں میں نامزد کیا گیا۔ ہنگامہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز