Tag Archives: توسیع


جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، عبوری ضمانت ، پانچ نومبر ، توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری کی عبوری ضم...

10 اکتوبر, 2020 6:03 شام 6:03 شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں پانچ نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ نیب نے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نیب نے وارنٹ گرفتاری 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں جاری کیے ۔ نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب بھی جمع کرا دیا۔ دوسری طرف نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزم شفقت ممتاز کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز