Tag Archives: تنگ


خیبرپختونخوا ، طویل لوڈشیڈنگ ، کم وولٹیج ، تنگ ، عوام ، سٹرکوں

خیبرپختونخوا میں طویل لوڈشیڈنگ اور کم وو...

08 اگست, 2020 5:58 شام 5:58 شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا میں طویل لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج سے تنگ عوام سٹرکوں پر نکل آئے۔ پشاور گگہ ولہ اور دیگر علاقوں کے رہائشیوں نے کوہاٹ روڈ پر احتجاج کیا۔ خیبر پختونخوا کے جن علاقوں میں پارہ چڑھ گیا تو پیسکو حکام نے بھی بجلی بند کر ڈالی۔ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو پشاور میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، کوہاٹ روڈ کو سیفن چوک کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ نہ صرف پشاور بلکہ دور دراز کے علاقوں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ نے حد کر دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.