Tag Archives: تنقید ‏

اداکارہ ، مہوش حیات ، تنقید ، بُرا

اداکارہ مہوش حیات خود پر تنقید کا بُرا من...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

 کراچی (92 نیوز) اداکارہ مہوش حیات خود پر تنقید کا بُرا منانے لگیں۔ ناقدین کو اپنے کام سے کام رکھنے اور منہ بند رکھنے کا مشورہ دے ڈالا۔ مہوش حیات نےاپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا لوگوں کا ذہن اتنا وسیع اور سوچ اتنی بڑی ہونی چاہیے کہ اس میں میرا آئٹم سانگ  بلی اور تمغہ امتیاز دونوں فٹ ہو جائیں۔ مہوش حیات کو رواں برس حکومت پاکستان کی جانب سے انکی فنی خدمات کے اعتراف کے طور پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا جس پر بہت سے حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طنزیہ جملے، جے یوآئی، حکومت، غیرسنجیدہ رویے، تنقید، لاہور، 92 نیوز

طنزیہ جملے، جے یوآئی کی حکومت کے غیرسنجید...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۹ دن ۲:۲۹ دن

پشاور (92 نیوز) ایک طرف مذاکرات کی خواہش کا اظہار اور دوسری جانب طنزیہ جملے ”ڈیزل“ کی پکار پر جے یوآئی نے حکومت کے غیرسنجیدہ رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ جے یو آئی رہنماء حافظ حمد اللہ بولے عمران خان ریاستِ مدینہ کا نام بار بار لیتے ہیں، اُس ریاست میں کسی کو تضحیک کا نشانہ نہیں بنایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جس حکومت کی کوئی حیثیت ہے نہ کارکردگی، اس سے مذاکرات کیسے کئے جاسکتے ہیں؟۔

تازہ ترین ویڈیوز

عمران تقریر تنقید بلا جواز حامد میر نیب بزدار ارشاد بھٹی لاہور مانیٹرنگ ڈیسک سینئرصحافی ‏ حامد میر

عمران کی تقریر پر تنقید بلا جواز ، حامد می...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر تنقید بلاجواز ہے ،بلاول بھٹو کی اپنی رائے ہے لیکن اسلامو فوبیا اور کشمیر کے مسئلے کا بڑا گہرا تعلق ہے ، 1931میں ہندو تنظیم نے توہین قرآن کی اور یہ تنظیم آر ایس ایس کی پیروی کرتی تھی۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام 92 ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے  سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ  اس وقت کشمیرکے مسئلے پر عوام کی توقعات بہت بڑھ گئی ہیں ، آزادکشمیر حکومت اوراپوزیشن ایل او سی کی جانب اگلے ماہ مارچ کرناچاہتی ہیں لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، فواد چودھری ، بیان ، نوٹس

بھارتی خلائی مشن کی ناکامی ، فواد چوہدری ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) چاند پر بھیجا گیا بھارتی مشن ناکام ہونے پر وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے “ مودی ” پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر بھارتی وزیراعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نریندر مودی نے خلائی مشن پر غریب قوم کے 900کروڑ روپے لگا دیے لیکن حاصل وصول کچھ نہ ہوا۔ Surprised on Indian trolls reaction, they are abusing me as I was the one who failed their moon mission, bhai hum ne kaha tha 900 crore lagao in nalaiqoon per? Ab … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید وزیر ریلوے تنقید بلاول بھارت پیپلزپارٹی ایل این جی کرپشن کیس سپریم کورٹ

شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو بھارتی ایجنٹ قر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا بلاول بھارت کی زبان بول رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بلاول کوسمجھا لیں۔ ایل این جی کرپشن کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نیب راولپنڈی آفس میں بطورشکایت کنندہ پیش ہوئے۔ شواہد نیب کے حوالے کرتے ہوئے بیان ریکارڈ کرایا جس میں کہا جان بوجھ کر ایل این جی معاہدہ مہنگے داموں قطر کیساتھ کیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی نے جانبداری کا مظاہرہ کیا اور ایل این جی ٹھیکہ کی منظوری دی۔ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی حکومت انتہا پسندی ، تشدد کو فروغ دے ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی اخبار نے بی جے پی کی مودی حکومت  کا پھانڈا پھوڑ دیا ،  واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ  کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےبعدبھارتی عوام میں انتہادرجےکی لہرآئی ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ  انتہاپسندامن کی بات کرنے والے اپنے ہی شہریوں کوغدارکہنےلگے ہیں ، مودی حکومت کی انتہاپسندی پرتنقید کرنے والوں کو نوکری سےنکالاجانے لگا ہے۔ اخبار کے مطابق بھارتی میڈیانےبھی حکومت اور فورسز پر سوالات اٹھانےوالوں کو غدار قرار دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ، بے شرم ہے، مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس  مارکنڈے نے سلطنت دہلی کی لڑائی اور بھارتی میڈیا کو ڈھٹائی پر کھری کھری سنا دیں ، جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ اور بے شرم ہے،  ،بھارتی حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا ، انہیں  صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو  نے کا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت  ، جنگ میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی نے مگ 21 طیارے گرنے کے بعد اپنی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کو  دندان شکن جواب دے کر  اپنی صلاحیتوں کی دھاک بٹھا دی، نریندر مودی نے مگ 21 طیارے گرنے کے بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ بھارت کے دو مِگ 21طیارے  کیا گرائے ، شکست خوردہ  نریندر مودی بہت سٹپٹا ئے ، مودی نے رافیل طیاروں کا رونا رویا اور بولے رافیل طیارے ہوتے تو  نتائج مختلف ہوتے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  نے  پاک فضائیہ کے ہاتھوں مگ ٹوئنٹی ون  طیارے گرنے کے بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا  اور بڑھک مارتے ہوئے کہا کہ  اگر رافیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز