Tag Archives: تنبیہ ‏

صورتحال ، کشیدہ ، ، ملبہ ، آپ ، شیخ رشید ، فضل الرحمٰن ، تنبیہ

صورتحال کشیدہ ہے ایسا نہ ہو سارا ملبہ آپ پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۱ شام ۲:۵۱ شام

لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے فضل الرحمٰن کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا صورتحال کشیدہ ہے ایسا نہ ہو سارا ملبہ آپ پر پڑ جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا فضل الرحمٰن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو استعمال کرنا چاہتے تھے خود استعمال ہو گئے۔ فضل الرحمٰن کے مطالبات عمران خان نے اقوام متحدہ میں پیش کر دیئے۔ فضل الرحمٰن نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا تھا۔ فضل الرحمٰن کے آگے کھائی اور پیچھے کنواں ہے۔ فضل الرحمٰن جو کھیل کھیل رہے ہیں اس میں پھنس جائینگے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو اپنی جارحیت پر نظرثانی کرنی چاہئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو  تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اپنی جارحیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے ۔ شاہ محمود قریشی نے پاک فضائیہ کی جانب سے دو لڑاکا بھارتی طیارے مارے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان معرض وجود میں آگیا ہے ، آج ایک نئی حکومت ہے ، بھارت ہوش کے ناخن لے  اور امن کا راستہ اپنائے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے بھارتی جارحیت کامعاملہ اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ، آج ترک ہم منصب نے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز