Tag Archives: تمیم اقبال ‏

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 اسکور سے شک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے ابتدائی مرحلے میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 اسکور سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے  ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،  بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے اوپنر  تمیم اقبال نے 16 ،سومیا سرکار نے 42 رنز بنائے ۔بنگلہ دیش کے ٹاپ آرڈر شکیب الحسن نے 75،مشفیق الرحیم نے 78 رنز بنائے ۔محمد مٹھن 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ محمد اللہ نے 33 گیندوں پر 46 اسکور بنائے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیش کو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

سومیا سرکار ڈیونیڈن ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر دیا۔ تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ ڈیونیڈن میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں بھی بنگلہ دیش کے باؤلر جادو چلا سکے نہ ہی بلے باز ٹک پائے ، نیوزی لینڈ نے میچ 88 رنز سے جیت لیا۔ میزبان نیوزی لینڈ  نے کھیلنا شروع کیا تو چوکوں چھکوں کی برسات کر دی ، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 چھکے اور 26 چوکوں کی مدد سے 230 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز