Tag Archives: تمام اسلامی ممالک

تمام ‏ اسلامی ممالک ‏ انتشار کا شکار ‏ فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

تمام اسلامی ممالک انتشار کا شکار ہیں ،فوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے  کہا کہ تمام اسلامی ممالک انتشار کا شکار ہیں ، بھارت نے انگلی دکھائی تو ہاتھ توڑ دیں گے ، مظلوم کشمیریوں  نے قربانیوں کی طویل داستان رقم کی ہے،نریندر مودی فاشسٹ نازی ازم کی نمائندگی کررہے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ  دو ایٹمی طاقتیں ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑی ہیں ، جنگ مسلط کی گئی تو آخر حد تک لڑیں گے،ب ھارت امن چاہتا ہے تو امن کیلئے کھڑے ہیں ، اگر جنگ چاہتا ہے تو جنگ کیلئےبھارت  تیار ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ‏ پاکستان ‏ بھارت پر پریشر ‏ ماہرین ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز ‏92 نیوز فورم ‏ خارجہ و عسکری ماہرین ‏ بھارتی اقدامات ‏ جوابی اقدامات ‏ پاک بھارت ‏ ‏ ائیر مارشل ‏ مسعود اختر اسلامی ممالک میں لابنگ اسلامی ممالک کی آ راء تمام اسلامی ممالک کٹھ پتلی محبوبہ مفتی عمر عبد اﷲ ‏ عسکری کارروائی کا چانس ‏ پاکستان سے جنگ پاکستان کی افواج سابق وزیر خارجہ ‏ سردار آ صف احمد علی ‏ معروف تجزیہ کار ‏ ماریہ سلطان ‏

کشمیر پر پاکستان کے اقدامات سے بھارت پر پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز) روزنامہ 92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ و عسکری ماہرین نے کہا کہ  کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات کے بعد پاکستان کی جانب سے جو جوابی اقدامات کئے  گئے ہیں اس سے بھارت پر پریشر آ ئے گا، جب تک پاک بھارت فوجیں ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ آ منے سامنے نہیں ہوں گی تب تک دنیاکبھی بھی بھارت پر پریشر نہیں ڈالے گی۔ ائیر مارشل (ر)مسعود اختر نے کہاپاکستان نے جو اعلامیہ جاری کیا ہے اس سے بھارت پر دباؤ پڑے گا ، پاکستان کو ابھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز