Tag Archives: تقریر ‏

بھارتی وزیر خزانہ، تقریر، بی جے پی ایم پیز، سوتے رہے، نئی دہلی، 92 نیوز

بھارتی وزیر خزانہ کی تقریر پر بی جے پی ایم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں سیاستدانوں کے انداز ہی نرالے ہیں، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی بھارتی معیشت کی حالت پر تقریر پر بی جے پی ایم پیز سوتے رہے۔ بھارتی وزراء کے بار بار سونے کے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا، اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ اس دوران بار بار اپنے ساتھیوں کو جگانے کی کوشش کرتے رہے لیکن ناکام رہے۔ نریندر مودی کے دور حکومت میں بھارتی معیشیت کافی بری حالت میں پہنچ چکی ہے اور اس پر بی جے پی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، نفرت انگیز ، تقریر ، مقدمہ ، درج ، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم کے خلاف نفرت انگیز تقریر کامقدمہ درج ہونا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ترجمان مسلم لیگ ن کا سخت ردعمل سامنے آیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نواز شریف اور شہباز شریف کے حسد میں مبتلا ہیں۔ اشتعال انگیزی اور نفرت انگیز تقاریر پر عمران خان کیخلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عمران خان حسد بھری تقریر کی بجائے کارکردگی دکھائیں۔ جن منصوبوں پر تختیاں لگا رہے ہیں وہ سب ن لیگ کے ہیں۔ آج کہہ رہے ہیں کرنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نفرت انگیز ، تقریر ، تشدد ، اکسانے ، الزام ، بانی ، ایم کیوایم ، فرد جرم ، عائد

نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا ال...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لندن (92 نیوز) نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں لندن میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے گھر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان مخالف تقریر مہنگی پڑی۔ ایم کیو ایم بانی کو میٹرو پولیٹن پولیس نے گرفتار کرکے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا۔ پولیس افسر نے اس موقع پر فرد جرم پڑھ کر عدالت کو سنائی۔ عدالت نے ایم کیو ایم کے بانی پر ہر قسم کے سیاسی بیانات اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی وزیر اعظم ‏ تقریر ‏ التجا مفتی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ سابق وزیراعلیٰ ‏ محبوبہ مفتی ‏ عمران خان

پاکستانی وزیر اعظم کی تقریر کو کشمیریوں ن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی کشمیریوں کے حق کیلئے کھل کر سامنے آگئیں ، التجا مفتی نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم کی تقریر کو کشمیریوں نے خوب سراہا ہے ، بھارت لنچستان بن چکا ہے ، کشمیریوں کو جانوروں کی طرح پنجرے میں قید کیا گیا ہے ، بھارتی وزیرداخلہ ہر مذہب کو حفاظت دینے کی بات کرتے ہیں سوائے مسلمانوں کے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں  التجا مفتی کہا پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر پر بات کی ، ان کی تقریر کے بعد کشمیریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران تقریر تنقید بلا جواز حامد میر نیب بزدار ارشاد بھٹی لاہور مانیٹرنگ ڈیسک سینئرصحافی ‏ حامد میر

عمران کی تقریر پر تنقید بلا جواز ، حامد می...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر تنقید بلاجواز ہے ،بلاول بھٹو کی اپنی رائے ہے لیکن اسلامو فوبیا اور کشمیر کے مسئلے کا بڑا گہرا تعلق ہے ، 1931میں ہندو تنظیم نے توہین قرآن کی اور یہ تنظیم آر ایس ایس کی پیروی کرتی تھی۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام 92 ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے  سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ  اس وقت کشمیرکے مسئلے پر عوام کی توقعات بہت بڑھ گئی ہیں ، آزادکشمیر حکومت اوراپوزیشن ایل او سی کی جانب اگلے ماہ مارچ کرناچاہتی ہیں لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان، تقریر، مقبوضہ کشمیر ، تحریک آزادی تیز ، دی ہندو، لاہور،92نیوز

عمران خان کی تقریر، مقبوضہ کشمیر میں تحری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

لاہور (92 نیوز) بھارتی اخبار دی ہندو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سامنے لے آیا، لکھتا ہے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر نے تحریک آزادی کو مزید تیز کر دیا، صرف سری نگر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تئیس مظاہرے ہوئے۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد سے کشمیری کرفیو کے باوجود گھروں سے باہر نکلنا شروع ہوگئے، کشمیریو ں کی جانب سے احتجاج دیکھنے میں آیا، سری نگر میں 24 گھنٹوں کے دوران تئیس مظاہرے ہوئے جن میں 15 رات کو جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امید ، وزیراعظم ، اقوام متحدہ ، تقریر ، یو ٹرن ، احسن اقبال

امید کرتے ہیں وزیراعظم اقوام متحدہ کی تقر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

 لاہور (92 نیوز) رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا وزیراعظم سے امید کرتے ہیں وہ اقوام متحدہ کی تقریر سے یو ٹرن نہیں لیں گے۔ احسن اقبال نے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اچھی تقریر کے ساتھ سفارتکاری کی بھی ضرورت ہے۔ عمران خان تقریر کے ماہر ہیں۔ 2011 میں نئے پاکستان پر شاندار لیکچر دیا۔ اس تقریر کی ہر بات سے انہوں نے یوٹرن لیا۔ آئی ایم ایف سے قرضہ، بیرونی دورے، سادہ زندگی گزارنے، 200 ارب ڈالر پاکستان لانے، گڈ گورننس، ٹیکس کولیکشن بڑھانے سمیت ہر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی، جنرل اسمبلی ، تقریر،تضادات کا مجموعہ، نیویار ک،92نیوز

مودی کی جنرل اسمبلی میں تقریرتضادات کا مج...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ دن ۱۲:۰۱ دن

نیویارک (92 نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریرتضادات سے بھرپور، حقائق سے متصادم اور غلط بیانیوں کے مجموعے کے سوا کچھ نہیں تھی، انہوں نے جو کچھ بھی عالمی برادری کے سامنے کہا بھارت میں اس کے برعکس ہو رہا ہے۔ مودی اسی انتہا پسند تنظیم کا تاحیات رکن ہے جس کے ایک کارکن نے موہن داس کرم چند گاندھی کو قتل کیا، آج بھی آر ایس ایس، بجرنگ دل اور بی جے پی کے انتہا پسند گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈ سے کا جشن مناتے ہیں اور گاندھی کے مجسمے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، بھارتی ، ہم منصب ، تقریر ، سننے ، انکار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

 نیو یارک (92 نیوز) سارک وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شاہ محمود نے بھارتی ہم منصب کی تقریر سننے سے انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سارک وزارتی کونسل اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کرکے نشست چھوڑ دی۔ انہوں نے کہا بھارتی وزیر خارجہ سبرامینیم جے شنکر کی تقریر نہیں سن سکتا۔ بھارت کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ پاکستان کشمیر کے قصائی کیساتھ کوئی تعلق نہیں جوڑنا چاہتا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مقبوضہ جموں و کشمیر کا غاصبانہ محاصرہ ختم ہونے تک بھارت کیساتھ کوئی بات نہیں ہو گی۔ دوسری طرف وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق  جج جسٹس  مارکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر مودی کی بی جے پی  کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر غیر سنجیدگی دکھائی ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے ، پہلے وہ عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں اُن کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔ مارکنڈے کاٹجو نے بی جے پی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز