
پیرس میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی مناس...
پیرس (92 نیوز) پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر عہدیداران شریک ہوئے۔ پیرس کے نواحی علاقے بوبینی کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی اور صدارت سابق کوآرڈینیٹر پی پی پی یورپ کامران یوسف گھمن نے کی۔تقریب میں پیپلز پارٹی فرانس کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نعروں کی گونج میں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔ کامران یوسف گھمن نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی … Read More